جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان کی رہائی کیلئے بیٹوں نے اقوام متحدہ سے رجوع کر لیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2025

عمران خان کی رہائی کیلئے بیٹوں نے اقوام متحدہ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی کے لیے ان کے بیٹے سلیمان خان اور قاسم خان نے اقوام متحدہ سے رجوع کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان کے دونوں بیٹوں نے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ برائے تشدد کے پاس اپیل جمع… Continue 23reading عمران خان کی رہائی کیلئے بیٹوں نے اقوام متحدہ سے رجوع کر لیا

عمرقید کے ملزم کی اپیل پر سماعت: جج سپریم کورٹ کا مدعی مقدمہ سے دلچسپ مکالمہ کمرۂ عدالت میں قہقہے

datetime 13  ستمبر‬‮  2025

عمرقید کے ملزم کی اپیل پر سماعت: جج سپریم کورٹ کا مدعی مقدمہ سے دلچسپ مکالمہ کمرۂ عدالت میں قہقہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ میں عمر قید کی سزا پانے والے ملزم عبدالرزاق کی اپیل پر سماعت کے دوران دلچسپ صورتحال پیدا ہوئی جب جسٹس ہاشم کاکڑ اور مدعی مقدمہ نیاز احمد کے درمیان مکالمہ ہوا، جس پر عدالت میں قہقہے گونج اٹھے۔سماعت کے دوران مدعی نیاز احمد نے کہا کہ وہ نیا وکیل… Continue 23reading عمرقید کے ملزم کی اپیل پر سماعت: جج سپریم کورٹ کا مدعی مقدمہ سے دلچسپ مکالمہ کمرۂ عدالت میں قہقہے

پاکستان اور بھارت کے بڑے ڈیمز میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند

datetime 12  ستمبر‬‮  2025

پاکستان اور بھارت کے بڑے ڈیمز میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند

لاہور( این این آئی)پاکستان اور بھارت کے بڑے ڈیمز میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہوگئی۔ تربیلا ڈیم مکمل بھر گیا جبکہ منگلا اور بھارتی ڈیمز بھی اپنی زیادہ سے زیادہ گنجائش کے قریب پہنچ گئے۔وزارت آبی وسائل کے مطابق دریائے سندھ پر تربیلا ڈیم مکمل طور پر بھر چکا ہے اور اس… Continue 23reading پاکستان اور بھارت کے بڑے ڈیمز میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند

فلسطینی ریاست کبھی قائم نہیں ہوگی، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا دو ٹوک اعلان

datetime 12  ستمبر‬‮  2025

فلسطینی ریاست کبھی قائم نہیں ہوگی، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا دو ٹوک اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک یہودی بستی منصوبے کی تقریب کے دوران واضح کیا ہے کہ کسی فلسطینی ریاست کے قیام کی کوئی گنجائش نہیں۔معالیہ ادومیم میں جمعرات کو ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نیتن یاہو نے کہا:“ہم نے وعدہ کیا ہے کہ… Continue 23reading فلسطینی ریاست کبھی قائم نہیں ہوگی، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا دو ٹوک اعلان

دوحہ حملے کا جواز دیتے ہوئے نیتن یاہو کا 2 بار پاکستان کا ذکر

datetime 11  ستمبر‬‮  2025

دوحہ حملے کا جواز دیتے ہوئے نیتن یاہو کا 2 بار پاکستان کا ذکر

اسلام آبان (نیو ز ڈ یسک ) بی بی سی کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے قطر کے دارالحکومت دوحہ پر کیے گئے فضائی حملے کا دفاع کرتے ہوئے اپنی تقریر میں دو بار پاکستان کا حوالہ دیا۔نائن الیون حملوں کے 24 برس مکمل ہونے پر جاری اپنے پیغام میں نیتن یاہو نے… Continue 23reading دوحہ حملے کا جواز دیتے ہوئے نیتن یاہو کا 2 بار پاکستان کا ذکر

چیف جسٹس کا جسٹس منصور کو باہر جانے کیلئے این او سی دینے سے انکار

datetime 11  ستمبر‬‮  2025

چیف جسٹس کا جسٹس منصور کو باہر جانے کیلئے این او سی دینے سے انکار

اسلام آباد(این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے ایک بار پھر جسٹس منصور علی شاہ کو بیرون ملک ایک تقریب میں شرکت کیلیے این او سی دینے سے انکار کر دیا۔ذرائع کے مطابق جسٹس منصور شاہ کو گزشتہ ماہ امریکی ییل یونیورسٹی کے لاء اسکول نے10 سے 13 ستمبر تک گلوبل کانسٹیٹیونلازم 2025… Continue 23reading چیف جسٹس کا جسٹس منصور کو باہر جانے کیلئے این او سی دینے سے انکار

قطر کے بعد اسرائیل کا اگلا نشانہ کون سابڑااسلامی ملک ہوگا،امریکی تھنک ٹینک نے اشارہ دیدیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2025

قطر کے بعد اسرائیل کا اگلا نشانہ کون سابڑااسلامی ملک ہوگا،امریکی تھنک ٹینک نے اشارہ دیدیا

اسلام آبان (نیو ز ڈ یسک( حال ہی میں قطر میں حماس قیادت پر اسرائیلی حملے کے بعد ماہرین کا کہنا ہے کہ اب تنظیم کا آخری بڑا مرکز ترکیہ ہے، جو ممکنہ طور پر اسرائیل کے اگلے ہدف میں شامل ہو سکتا ہے۔امریکی تھنک ٹینک انٹرپرائز انسٹی ٹیوٹ سے وابستہ سینئر تجزیہ کار مائیکل… Continue 23reading قطر کے بعد اسرائیل کا اگلا نشانہ کون سابڑااسلامی ملک ہوگا،امریکی تھنک ٹینک نے اشارہ دیدیا

وزیر اعظم شہباز شریف کا ملک میں زرعی اور موسمیاتی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان

datetime 10  ستمبر‬‮  2025

وزیر اعظم شہباز شریف کا ملک میں زرعی اور موسمیاتی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم نے ملک بھر میں رواں برس مون سون اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر کلائیمیٹ ایمرجنسی اور زرعی ایمرجنسی کے نفاذ کی اصولی منظوری کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ،وزیرِ اعظم چاروں صوبوں کے وزرا اعلی اور متعلقہ حکام پر مشتمل اجلاس کی جلد صدارت کریں گے… Continue 23reading وزیر اعظم شہباز شریف کا ملک میں زرعی اور موسمیاتی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان

قطری وزیراعظم کا اسرائیلی حملے کا بھرپور جواب دینے کا اعلان

datetime 10  ستمبر‬‮  2025

قطری وزیراعظم کا اسرائیلی حملے کا بھرپور جواب دینے کا اعلان

دوحہ (نیوز ڈیسک) قطری وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے اسرائیل کی جانب سے دارالحکومت دوحہ پر کیے گئے فضائی حملے کو کھلی ریاستی دہشت گردی قرار دیا ہے۔ پریس کانفرنس میں قطری وزیراعظم نے کہا کہ قطر اپنی خودمختاری پر کسی قسم کی یلغار برداشت نہیں کرے گا اور اس حملے کا جواب… Continue 23reading قطری وزیراعظم کا اسرائیلی حملے کا بھرپور جواب دینے کا اعلان

1 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 176