جمعرات‬‮ ، 21 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چیف جسٹس کی تقرری ، چیئرمین سینیٹ نے 4سینیٹرز کی نامزدگی کیلئے پارلیمانی لیڈروں کو خط لکھ دیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2024

چیف جسٹس کی تقرری ، چیئرمین سینیٹ نے 4سینیٹرز کی نامزدگی کیلئے پارلیمانی لیڈروں کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (این این آئی) چیئرمین سینیٹ نے چیف جسٹس کی تقرری کیلئے پارلیمانی کمیٹی میں 4سینیٹرز کی نامزدگی کیلئے پارلیمانی لیڈروں کو خط لکھ دیا۔چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے چیف جسٹس کی تقرری کیلئے پارلیمانی کمیٹی میں 4سینیٹرز کی نامزدگی کیلئے پیپلزپارٹی، مسلم لیگ (ن)، پی ٹی آئی اور جے یو آئی… Continue 23reading چیف جسٹس کی تقرری ، چیئرمین سینیٹ نے 4سینیٹرز کی نامزدگی کیلئے پارلیمانی لیڈروں کو خط لکھ دیا

آئینی ترمیم، شیخ وقاص نے منحرف ممبران کے نام بتا دیئے

datetime 21  اکتوبر‬‮  2024

آئینی ترمیم، شیخ وقاص نے منحرف ممبران کے نام بتا دیئے

اسلام آباد (این این آئی) سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے منحرف ممبران کے نام بتا دیئے۔سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر شیخ وقاص اکرم نے منحرف ممبران کے نام بتاتے ہوئے کہا کہ چند اور کے نام بھی آپ سے شیئرکئے جائیں گے، ان لوگوں نے اپنی آنے والی نسلوں کو بھی… Continue 23reading آئینی ترمیم، شیخ وقاص نے منحرف ممبران کے نام بتا دیئے

پیپلز پارٹی نے چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کمیٹی کیلئے 3 نام دے دیے، ذرائع

datetime 21  اکتوبر‬‮  2024

پیپلز پارٹی نے چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کمیٹی کیلئے 3 نام دے دیے، ذرائع

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کمیٹی کیلئے 3 نام دے دیے۔ ذرائع نے بتایا کہ پارلیمانی کمیٹی کیلیے پیپلز پارٹی نے نوید قمر، راجہ پرویز اشرف اور فاروق ایچ نائیک کے نام بھجوا دیے، خصوصی کمیٹی چیف جسٹس کے نام کا اعلان کرے گی۔ خیال رہے کہ… Continue 23reading پیپلز پارٹی نے چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کمیٹی کیلئے 3 نام دے دیے، ذرائع

حامد خان کا 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف وکلا تحریک شروع کرنے کا اعلان

datetime 21  اکتوبر‬‮  2024

حامد خان کا 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف وکلا تحریک شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اور سپریم کورٹ بار کے سابق صدر حامد خان نے نیشنل ایکشن کمیٹی کے ذریعے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف وکلا تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وکلا جسٹس منصور علی شاہ کے علاوہ کسی کو اگلا چیف جسٹس نہیں… Continue 23reading حامد خان کا 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف وکلا تحریک شروع کرنے کا اعلان

صدر کے دستخط کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم نافذ

datetime 21  اکتوبر‬‮  2024

صدر کے دستخط کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم نافذ

اسلام آباد (این این آئی)26 ویں آئینی ترمیم پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے دستخط کر دئیے،26 ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ گزٹ نوٹیفکیشن صدرِ مملکت آصف علی زرداری کے دستخط کے بعد جاری کیا گیا ہے،آئینی ترمیم پر دستخط کی تقریب میں پارلیمنٹرینز نے بھی شرکت کی۔آئینی ترمیم… Continue 23reading صدر کے دستخط کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم نافذ

سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی 26 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور

datetime 21  اکتوبر‬‮  2024

سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی 26 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ کے بعد 26ویں آئینی ترمیمی بل قومی اسمبلی سے بھی دو تہائی اکثریت کے ساتھ منظور ہو گیا جس کے بعد ایک مہینے سے جاری سیاسی مذاکرات کا عمل پیر کی صبح اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق اتوار کی شام 6 بجے طلب کیا گیا قومی اسمبلی کا… Continue 23reading سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی 26 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور

سینیٹ نے 26ویں آئینی ترمیمی بل کی دو تہائی اکثریت سے منظوری دیدی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2024

سینیٹ نے 26ویں آئینی ترمیمی بل کی دو تہائی اکثریت سے منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ نے 26ویں آئینی ترمیمی بل کی تمام 22شقوں کی منظوری دیدی ،بل کی منظوری کیلئے ووٹ دینے والوں میں حکومتی اتحاد کے 58 ووٹوں کیساتھ اپوزیشن پارٹی جمعیت علماء اسلام کے 5 ارکان بھی شامل ہیں،آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والوں میں بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی)… Continue 23reading سینیٹ نے 26ویں آئینی ترمیمی بل کی دو تہائی اکثریت سے منظوری دیدی

بیرسٹر سیف کا بانی پی ٹی آئی کو 14 دن سے قید تنہائی میں رکھے جانے کا دعوی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2024

بیرسٹر سیف کا بانی پی ٹی آئی کو 14 دن سے قید تنہائی میں رکھے جانے کا دعوی

پشاور (این این آئی)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے دعوی کیا ہے کہ بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو 14 دن سے قید تنہائی میں رکھا جا رہا ہے۔اپنے بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی کے ساتھ قید میں غیر انسانی سلوک کی… Continue 23reading بیرسٹر سیف کا بانی پی ٹی آئی کو 14 دن سے قید تنہائی میں رکھے جانے کا دعوی

آپ لوگوں کا مجھے کوئی فائدہ نہیں،عمران خان جیل ملنے آئے پارٹی رہنماؤں پر برس پڑے

datetime 19  اکتوبر‬‮  2024

آپ لوگوں کا مجھے کوئی فائدہ نہیں،عمران خان جیل ملنے آئے پارٹی رہنماؤں پر برس پڑے

راولپنڈی (این این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان سے پارٹی رہنماؤں کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔جیل ذرائع کے مطابق عمران خان نے ملاقات کے لیے آئے پی ٹی آئی رہنماؤں کی سرزنش کردی۔خیال رہے کہ پی ٹی آئی کا وفد آئینی ترامیم پر بانی پی ٹی آئی سے مشاورت… Continue 23reading آپ لوگوں کا مجھے کوئی فائدہ نہیں،عمران خان جیل ملنے آئے پارٹی رہنماؤں پر برس پڑے

Page 15 of 57
1 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 57