جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات نہ جمع کرانے پر متعدد اراکینِ اسمبلی کی رکنیت معطل کردی

datetime 16  جنوری‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات نہ جمع کرانے پر 32 ارکان قومی اسمبلی، 50 رکن پنجاب اسمبلی اور 33 رکن سندھ اسمبلی کی رکنیت معطل کردی۔قومی اسمبلی کے رکن سید علی موسیٰ گیلانی، سید عبدالقادر گیلانی، خالد مقبول صدیقی، اختر مینگل کی رکنیت معطل کی گئی ہے۔رکن پنجاب اسمبلی رانا سکندر حیات، عدنان ڈوگر، عامر حیات اور رکن سندھ اسمبلی آغا شہباز درانی، قائم علی شاہ، تیمور تالپور اور سعید غنی سمیت دیگر کی رکنیت بھی معطل کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…