پیر‬‮ ، 08 دسمبر‬‮ 2025 

افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹوں کیلئے سیز فائر کا فیصلہ

datetime 15  اکتوبر‬‮  2025

افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹوں کیلئے سیز فائر کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان نے سیز فائر کا فیصلہ کرلیا۔وزارت خارجہ کے مطابق افغان طالبان رجیم کی جانب سے جنگ بندی کی درخواست کی گئی تھی۔وزارت خارجہ کے مطابق افغان طالبان کی درخواست پر آج شام 6 بجے سے اگلے 48 گھنٹوں کے لیے عارضی سیزفائرکا فیصلہ کیا گیا،… Continue 23reading افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹوں کیلئے سیز فائر کا فیصلہ

کرم میں دوبارہ حملے پر پاک فوج کا افغانستان کو بھرپور جواب، 5 ٹینک پوزیشنز تباہ، کمانڈر ہلاک

datetime 15  اکتوبر‬‮  2025

کرم میں دوبارہ حملے پر پاک فوج کا افغانستان کو بھرپور جواب، 5 ٹینک پوزیشنز تباہ، کمانڈر ہلاک

اسلام آباد (نیوزڈ یسک) خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کے بعد پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کی، جس کے نتیجے میں ایک کمانڈر ہلاک اور متعدد ٹینک پوزیشنز تباہ ہو گئیں۔ جوابی کارروائی کے بعد حملہ آور اپنی پوسٹیں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔سیکیورٹی… Continue 23reading کرم میں دوبارہ حملے پر پاک فوج کا افغانستان کو بھرپور جواب، 5 ٹینک پوزیشنز تباہ، کمانڈر ہلاک

افغانستان سے کشیدگی کے نتیجے میں دہشت گردی بڑھنے کا خطرہ ہے، سیاسی حل نکالنا چاہئے، عمران خان

datetime 15  اکتوبر‬‮  2025

افغانستان سے کشیدگی کے نتیجے میں دہشت گردی بڑھنے کا خطرہ ہے، سیاسی حل نکالنا چاہئے، عمران خان

راولپنڈی (این این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان سے کشیدگی کے نتیجے میں دہشت گردی بڑھنے کا خطرہ ہے، دہشت گردی کے خاتمے کا حل سیاسی طور پر نکالنا چاہئے۔اڈیالہ جیل راولپنڈی میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات… Continue 23reading افغانستان سے کشیدگی کے نتیجے میں دہشت گردی بڑھنے کا خطرہ ہے، سیاسی حل نکالنا چاہئے، عمران خان

پاکستان نے یقین دلایا ہے کہ امریکا سے اس کے تعلقات چین کے مفادات کو نقصان نہیں پہنچائیں گے: چین

datetime 14  اکتوبر‬‮  2025

پاکستان نے یقین دلایا ہے کہ امریکا سے اس کے تعلقات چین کے مفادات کو نقصان نہیں پہنچائیں گے: چین

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بیجنگ: چین نے پاکستان اور امریکا کے درمیان معدنیاتی نمونوں کے تبادلے سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے ان کی سختی سے تردید کی ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق چین اور پاکستان ہر موسم کے اسٹریٹیجک شراکت دار ہیں، اور دونوں ممالک کے درمیان قائم آہنی… Continue 23reading پاکستان نے یقین دلایا ہے کہ امریکا سے اس کے تعلقات چین کے مفادات کو نقصان نہیں پہنچائیں گے: چین

پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو کل نو منتخب وزیر اعلیٰ سے حلف لینے کا حکم

datetime 14  اکتوبر‬‮  2025

پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو کل نو منتخب وزیر اعلیٰ سے حلف لینے کا حکم

+اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو ہدایت دی ہے کہ وہ نو منتخب وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سے بدھ کے روز شام 4 بجے حلف لیں۔ عدالت نے واضح کیا کہ اگر گورنر کسی وجہ سے حلف نہیں لیتے تو اسی دن اسپیکر صوبائی اسمبلی نئے وزیر اعلیٰ… Continue 23reading پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو کل نو منتخب وزیر اعلیٰ سے حلف لینے کا حکم

مذہبی جماعت کا احتجاج ختم: فیض آباد انٹرچینج کھولنےکا فیصلہ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2025

مذہبی جماعت کا احتجاج ختم: فیض آباد انٹرچینج کھولنےکا فیصلہ

اسلام آباد ۰نیوز ڈیسک) راولپنڈی اور اسلام آباد کو ملانے والی اہم شاہراہ فیض آباد انٹرچینج کو چھ دن بعد کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ یہ اقدام مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث طویل بندش کے بعد کیا گیا۔انتظامیہ نے فیض آباد کی طرف جانے والے راستوں سے کنٹینرز ہٹانے کا عمل شروع کر… Continue 23reading مذہبی جماعت کا احتجاج ختم: فیض آباد انٹرچینج کھولنےکا فیصلہ

مذہبی جماعت کا احتجاج، اسلام آباد ریڈ زون مکمل بند، زیرو پوائنٹ جزوی بحال

datetime 14  اکتوبر‬‮  2025

مذہبی جماعت کا احتجاج، اسلام آباد ریڈ زون مکمل بند، زیرو پوائنٹ جزوی بحال

اسلام آباد(این این آئی) مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث اسلام آباد ریڈ زون مکمل بند رہا، زیرو پوائنٹ جزوی بحال کر دیا گیا۔شہر کی مختلف داخلی سڑکیں جزوی طور پر کھول دی گئیں، پیر ودھائی، منڈی نور، فیض آباد بس اڈے بندرہے، روات ٹی چوک بھی جزوی طور پر کھول دیا گیا، لاہور سے… Continue 23reading مذہبی جماعت کا احتجاج، اسلام آباد ریڈ زون مکمل بند، زیرو پوائنٹ جزوی بحال

چین نے پاکستان پرامریکا کو چینی ٹیکنالوجی کے ذریعے قیمتی دھاتیں دینے کا الزام مسترد کردیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2025

چین نے پاکستان پرامریکا کو چینی ٹیکنالوجی کے ذریعے قیمتی دھاتیں دینے کا الزام مسترد کردیا

بیجنگ(این این آئی)چین نے پاکستان پرامریکا کو چینی ٹیکنالوجی کے ذریعے قیمتی دھاتیں دینے کا الزام مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کو قیمتی زمینی دھاتیں چینی سازوسامان اور ٹیکنالوجی کے ذریعے فراہم نہیں کر رہا۔ چائنہ اکنامک نیٹ کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیان نے کہا کہ مذکورہ قیمتی… Continue 23reading چین نے پاکستان پرامریکا کو چینی ٹیکنالوجی کے ذریعے قیمتی دھاتیں دینے کا الزام مسترد کردیا

مریدکے میں مذہبی جماعت کا دھرنا ختم کرادیا گیا، ایس ایچ او، مذہبی جماعت کے 3 کارکنوں سمیت 5 افراد جاں بحق

datetime 13  اکتوبر‬‮  2025

مریدکے میں مذہبی جماعت کا دھرنا ختم کرادیا گیا، ایس ایچ او، مذہبی جماعت کے 3 کارکنوں سمیت 5 افراد جاں بحق

اسلام آبا د (نیوز ڈیسک) پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق، جب قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایک مذہبی جماعت کے مشتعل گروہ کو منتشر کرنے کی کارروائی شروع کی تو مظاہرین نے پتھراؤ، پیٹرول بموں اور فائرنگ سے حملہ کر دیا۔ترجمان نے بتایا کہ تصادم کے دوران ایک ایس ایچ او شہید جبکہ… Continue 23reading مریدکے میں مذہبی جماعت کا دھرنا ختم کرادیا گیا، ایس ایچ او، مذہبی جماعت کے 3 کارکنوں سمیت 5 افراد جاں بحق

1 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 192