جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

امریکی صدارتی انتخابات’ ڈونلڈ ٹرمپ ایک بارپھر صدر منتخب

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2024

امریکی صدارتی انتخابات’ ڈونلڈ ٹرمپ ایک بارپھر صدر منتخب

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں صدارتی انتخاب کے دوران تمام 50 ریاستوں میں پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے قریب ہے۔ اب تک سامنے آنے والے نتائج کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے الیکٹورل ووٹوں کی تعداد 277 ہوگئی، انہوں نے 7 میں سے 4 سوئنگ اسٹیٹس میں فتح حاصل کی جس کے بعد ڈونلڈ ٹر… Continue 23reading امریکی صدارتی انتخابات’ ڈونلڈ ٹرمپ ایک بارپھر صدر منتخب

پی ٹی آئی اختلافات کا شکار، علی امین کی عاطف خان کیخلاف گفتگو کی مبینہ آڈیو وائرل

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2024

پی ٹی آئی اختلافات کا شکار، علی امین کی عاطف خان کیخلاف گفتگو کی مبینہ آڈیو وائرل

اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے اور سینئر رہنما عاطف خان کے خلاف وزیر اعلیٰ علی امین کی مبینہ آڈیو وائرل ہوگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کی قیادت میں اختلافات سامنے آگئے، سینئر رہنما عاطف خان سے متعلق مبینہ آڈیو میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین… Continue 23reading پی ٹی آئی اختلافات کا شکار، علی امین کی عاطف خان کیخلاف گفتگو کی مبینہ آڈیو وائرل

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع والا سلسلہ ختم کردیا، خواجہ آصف

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2024

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع والا سلسلہ ختم کردیا، خواجہ آصف

اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم کرکے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع والے سلسلہ ختم کرکے باقاعدہ عہدے کی مدت مقرر کی ہے،پی ٹی آئی حکومت میں آرمی چیف کو توسیع دی گئی اور اب یہ سروسز چیف کی مدت مقرر کرنے کی قانون… Continue 23reading آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع والا سلسلہ ختم کردیا، خواجہ آصف

رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2024

رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

ٹیکسلا (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کو جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ حراست میں لے لیا گیا۔ گزشتہ روز اعظم سواتی کی مختلف مقدمات میں اسلام آباد کی عدالت نے ضمانت منظور کی تھیں۔ ذرائع نے بتایا کہ ضمانت ملنے پر انہیں اٹک جیل سے رہا کیا… Continue 23reading رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

جنرل عاصم منیر 2028تک آرمی چیف رہیں گے، خواجہ آصف

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2024

جنرل عاصم منیر 2028تک آرمی چیف رہیں گے، خواجہ آصف

اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری کے بعد آرمی چیف جنرل عاصم منیر 2028تک آرمی چیف رہیں گے،مدت کے تعین سے مستقبل میں بھی جمہوری حکومتوں کو فائدہ ہوگا۔ترمیمی بل منظور ہونے کے بعد نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ… Continue 23reading جنرل عاصم منیر 2028تک آرمی چیف رہیں گے، خواجہ آصف

قومی اسمبلی، تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت بڑھا کر 5سال کرنے کا بل منظور

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2024

قومی اسمبلی، تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت بڑھا کر 5سال کرنے کا بل منظور

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت 3سے بڑھا کر 5سال کرنے کا بل منظور کرلیا گیا۔پیر کو قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت منعقد ہوا۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان آرمی ایکٹ 1952، پاکستان نیول ایکٹ 1961اور پاکستان ایئر فورس ایکٹ 1953میں… Continue 23reading قومی اسمبلی، تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت بڑھا کر 5سال کرنے کا بل منظور

قومی اسمبلی ،سپریم کورٹ ججز کی تعداد 34کرنے کا بل کثرت رائے سے منظور

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2024

قومی اسمبلی ،سپریم کورٹ ججز کی تعداد 34کرنے کا بل کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ ججز کی تعداد 34کرنے کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔پیر کو قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت 2گھنٹے 40منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا ،وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے کا ترمیمی بل… Continue 23reading قومی اسمبلی ،سپریم کورٹ ججز کی تعداد 34کرنے کا بل کثرت رائے سے منظور

عمران خان پر ذہنی ٹارچر کیا جارہا ہے، علیمہ خان

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2024

عمران خان پر ذہنی ٹارچر کیا جارہا ہے، علیمہ خان

اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان پر جسمانی تشدد تو نہیں کیا گیا لیکن مینٹل ٹارچر کیا گیا جیسا کہ دیکھا جاسکتا ہے کہ انتظار پنجھوتہ کس حالت میں واپس آئے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے ڈاکٹر عاصم… Continue 23reading عمران خان پر ذہنی ٹارچر کیا جارہا ہے، علیمہ خان

’’انصاف تو ہے ہی نہیں، اب اس عدالت میں نہیں آؤنگی‘‘ بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں رو پڑیں ’’

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2024

’’انصاف تو ہے ہی نہیں، اب اس عدالت میں نہیں آؤنگی‘‘ بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں رو پڑیں ’’

اسلام آباد(این این آئی) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں ضمانت کی درخواست پر سماعت کے دوران سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں آبدیدہ ہو گئیں۔ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔دوران… Continue 23reading ’’انصاف تو ہے ہی نہیں، اب اس عدالت میں نہیں آؤنگی‘‘ بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں رو پڑیں ’’

Page 24 of 72
1 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 72