پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

بھارت کی پاکستان اور آزادکشمیر پر بڑے فضائی حملے کی تیاریاں، آئندہ 48 گھنٹے اہم

datetime 24  اپریل‬‮  2025

بھارت کی پاکستان اور آزادکشمیر پر بڑے فضائی حملے کی تیاریاں، آئندہ 48 گھنٹے اہم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پہلگام، مقبوضہ کشمیر میں حالیہ فالس فلیگ واقعے کے بعد اطلاعات ہیں کہ مودی حکومت پاکستان کے خلاف ایک اور بالاکوٹ طرز کی کارروائی کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ، خصوصاً “انڈیا ٹوڈے” نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی سیکیورٹی اداروں نے آزاد کشمیر میں مبینہ اہداف کی نشاندہی… Continue 23reading بھارت کی پاکستان اور آزادکشمیر پر بڑے فضائی حملے کی تیاریاں، آئندہ 48 گھنٹے اہم

بھارت نے سندھ طاس معاہدہ معطل کردیا، بھارت میں موجود پاکستانیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

datetime 23  اپریل‬‮  2025

بھارت نے سندھ طاس معاہدہ معطل کردیا، بھارت میں موجود پاکستانیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

نئی دہلی (این این آئی) بھارتی حکومت نے پہلگام واقعے کو بنیاد بناکر پاکستان کیساتھ سندھ طاس معاہدہ معطل ،اٹاری چیک پوسٹ اور واہگہ بارڈر بند کردیا جبکہ نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کو بند کرنے اور اسلام آباد میں موجود اپنے اہل کاروں کو واپس بلانے کے احکامات جاری کردیئے۔بدھ کو بھارتی وزیراعظم… Continue 23reading بھارت نے سندھ طاس معاہدہ معطل کردیا، بھارت میں موجود پاکستانیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

اکلوتا بیٹا ایک کروڑ روپے لیکر رفوچکر ہو گیا؛ سعودیہ سے آئے والد نے مقدمہ درج کرادیا

datetime 23  اپریل‬‮  2025

اکلوتا بیٹا ایک کروڑ روپے لیکر رفوچکر ہو گیا؛ سعودیہ سے آئے والد نے مقدمہ درج کرادیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)راولپنڈی کے تھانہ دھمیال کی حدود میں ایک حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک باپ نے اپنے اکلوتے بیٹے کے پراسرار طور پر لاپتا ہونے پر پولیس سے رجوع کیا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق یا تو نوجوان اغوا ہوچکا ہے، یا پھر وہ خود والد کو دھوکا دے کر… Continue 23reading اکلوتا بیٹا ایک کروڑ روپے لیکر رفوچکر ہو گیا؛ سعودیہ سے آئے والد نے مقدمہ درج کرادیا

امریکہ کی اہم شخصیت نے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کر دیا

datetime 23  اپریل‬‮  2025

امریکہ کی اہم شخصیت نے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (نیوز رپورٹ) امریکی ایوانِ نمائندگان کے رکن جیک برگمین نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی رہائی کے لیے ایک مرتبہ پھر آواز بلند کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، جیک برگمین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ ان کا پاکستان کا حالیہ دورہ اور وہاں… Continue 23reading امریکہ کی اہم شخصیت نے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کر دیا

ملک، عوام کو اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کی ضرورت ہے، عمران خان

datetime 23  اپریل‬‮  2025

ملک، عوام کو اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کی ضرورت ہے، عمران خان

راولپنڈی (این این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ملک اور عوام کو اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کی ضرورت ہے،پی ٹی آئی کو کرش کرنے کیلئے ملک کو بنانا ریپبلک بنا دیا گیا، عدلیہ سمیت ہر ادارے کو تباہ کر دیا گیا ہے ۔بانی پی ٹی آئی سے جیل… Continue 23reading ملک، عوام کو اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کی ضرورت ہے، عمران خان

شکر ہے شیر افضل مروت سے جان چھوٹی’ عمران خان

datetime 22  اپریل‬‮  2025

شکر ہے شیر افضل مروت سے جان چھوٹی’ عمران خان

راولپنڈی (این این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے شیر افضل مروت سے جان چھوٹنے پر اللہ کا شکر ادا کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق منگل کوبانی پی ٹی آئی سے جیل میں وکلاء نے ملاقات کی ۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ شیرافضل مروت کے وکلاء کی… Continue 23reading شکر ہے شیر افضل مروت سے جان چھوٹی’ عمران خان

مقبوضہ جموں و کشمیر کے سیاحتی مقام پر فائرنگ سے 27 سیاح ہلاک

datetime 22  اپریل‬‮  2025

مقبوضہ جموں و کشمیر کے سیاحتی مقام پر فائرنگ سے 27 سیاح ہلاک

سری نگر (نمائندہ خصوصی):مقبوضہ جموں و کشمیر کے معروف سیاحتی مقام پہلگام میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں نامعلوم حملہ آوروں کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں 27 سیاح جاں بحق جبکہ 12 دیگر زخمی ہو گئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد میں بڑی تعداد بھارتی ریاست… Continue 23reading مقبوضہ جموں و کشمیر کے سیاحتی مقام پر فائرنگ سے 27 سیاح ہلاک

اسٹیبلشمنٹ شہباز شریف کی صلاحیتوں سے خوش‘ کارکردگی بہترین قرار دیدی

datetime 22  اپریل‬‮  2025

اسٹیبلشمنٹ شہباز شریف کی صلاحیتوں سے خوش‘ کارکردگی بہترین قرار دیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینئر صحافی انصار عباسی نے اپنے حالیہ کالم میں دعویٰ کیا ہے کہ موجودہ عسکری قیادت، جس کی سربراہی آرمی چیف جنرل عاصم منیر کر رہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کی کارکردگی اور انتظامی صلاحیتوں پر بھرپور اعتماد رکھتی ہے۔انہوں نے لکھا کہ ایک اعلیٰ سطحی ذریعے کے مطابق شہباز شریف… Continue 23reading اسٹیبلشمنٹ شہباز شریف کی صلاحیتوں سے خوش‘ کارکردگی بہترین قرار دیدی

ایک لاکھ سرکاری ملازمین کی نوکریاں خطرے میں پڑنے کا انکشاف

datetime 22  اپریل‬‮  2025

ایک لاکھ سرکاری ملازمین کی نوکریاں خطرے میں پڑنے کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت کے حالیہ فیصلے نے ملک بھر میں ایک لاکھ سے زائد سرکاری ملازمین کے مستقبل کو غیر یقینی بنا دیا ہے۔ صحافی فخر درانی کے مطابق، ماضی میں کابینہ کی ریگولرائزیشن کمیٹی کے ذریعے مستقل کیے گئے ان ملازمین کی ملازمتیں اب خطرے کی زد میں آ چکی ہیں،… Continue 23reading ایک لاکھ سرکاری ملازمین کی نوکریاں خطرے میں پڑنے کا انکشاف

1 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 140