امریکا نے پاکستان کو اسکول بنانے کی مد میں 136 ملین ڈالر دے جو کبھی نہیں بنے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی ری پبلکن رکن کانگریس اسکاٹ پیری کا کہنا ہے کہ امریکا نے پاکستان کو اسکول بنانے کی مد میں 136 ملین ڈالر دیے جو کبھی نہیں بنے۔اسکاٹ پیری نے امریکی ایوانِ نمائندگان کی خارجہ امور کمیٹی کی بریفنگ کے دوران اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اسکاٹ پیری نے کہا کہ… Continue 23reading امریکا نے پاکستان کو اسکول بنانے کی مد میں 136 ملین ڈالر دے جو کبھی نہیں بنے