معاف کرنے اورمذاکرت کیلئے تیارہوں ،عمران خان
اسلام آباد(این این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی معاف کرنے اور مذاکرات کے لیے تیار ہیں، موجودہ سیاسی عدم استحکام اور معاشی بحران ملک کو نقصان پہنچا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مکمل رہائی کے لیے بھی درخواست زیر سماعت ہے، اور تمام آئینی راستے اپنائے جا رہے ہیں۔اسلام… Continue 23reading معاف کرنے اورمذاکرت کیلئے تیارہوں ،عمران خان