بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

ہم تو صرف استثنیٰ دے رہے ہیں، آپ نے تو باجوہ کو باپ بنالیا تھا، وزیردفاع خواجہ آصف

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز دیسک) وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت پر سخت تنقید کی ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (X) پر اپنے بیان میں خواجہ آصف نے لکھا کہ ’’استثنیٰ پر اعتراض کیوں ہے؟ ہم تو صرف استثنیٰ دے رہے ہیں، آپ نے تو خود باجوہ کو باپ کا درجہ دے دیا تھا، جس کی گونج آج تک سنائی دیتی ہے۔‘‘27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد سینیٹر فیصل واوڈا نے بھی پی ٹی آئی کو آڑے ہاتھوں لیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ’’اس ترمیم کے لیے پی ٹی آئی نے بھی تعاون کیا، کسی جماعت نے آرٹیکل 243 پر بات نہیں کی۔‘‘فیصل واوڈا نے مزید کہا کہ ’’پی ٹی آئی کی منافقت اب سب کے سامنے آگئی ہے، یہ وہ جماعت ہے جو بڑے دعوے کرتی ہے مگر عملی طور پر کچھ نہیں کرتی۔ 27 ویں ترمیم میں مدد دے کر یہ خود ہی بےنقاب ہوگئی۔‘‘انہوں نے مزید کہا کہ ’’پی ٹی آئی کے رہنما عوام کو گمراہ کر رہے ہیں، جبکہ اپوزیشن کے کسی رکن نے آئینی ترمیم پر ہونے والی بحث میں حصہ بھی نہیں لیا۔‘‘



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…