خیبر پختونخوا حکومت کا انصاف فی میل ایجوکیشن کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ
پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے انصاف فی میل ایجوکیشن کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔خیبرپختونخوا کے محکمہ اعلیٰ تعلیم نے تمام کالجز سے یتیم بچوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ محکمہ اعلیٰ تعلیم کے مطابق ایجوکیشن کارڈ کالجز میں داخل یتیم طالبات کو دیا جائے گا۔اس کارڈ کے ذریعے تمام یتیم طالبات… Continue 23reading خیبر پختونخوا حکومت کا انصاف فی میل ایجوکیشن کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ