بانی کے احکامات آنے تک ڈی چوک سے آگے نہیں جائیں گے، علی امین
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے احکامات آنے تک ہم ڈی چوک سے آگے نہیں جائیں گے۔ کمپلیکس چوک پر کارکنوں سے خطاب میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ پْر امن رہنے کا درس دیا… Continue 23reading بانی کے احکامات آنے تک ڈی چوک سے آگے نہیں جائیں گے، علی امین