جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

غیرملکی ایئرلاٸن کی کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

datetime 11  جولائی  2024

غیرملکی ایئرلاٸن کی کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

کراچی (این این آئی)غیر ملکی ایئرلائن کی کولمبو جانے والی پرواز کو اچانک خاتون مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی، تاہم خاتون مسافر دوران پرواز ہی انتقال کرگئیں۔ فلائی دبئی کی پرواز ایف زیڈ 569 بینکاک سے کولمبو جارہی تھی کہ دوران پروازایک خاتون مسافر کی طبیعت اچانک… Continue 23reading غیرملکی ایئرلاٸن کی کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

اگر اسٹیبلشمنٹ کو پاکستان بچانا ہے تو شفاف الیکشن کی طرف جانا ہوگا، عمران خان

datetime 10  جولائی  2024

اگر اسٹیبلشمنٹ کو پاکستان بچانا ہے تو شفاف الیکشن کی طرف جانا ہوگا، عمران خان

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، شہباز شریف کو صرف فیتے کاٹنے کے لیے رکھا گیا ہے۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ پاکستان کو بچانا ہے تو شفاف الیکشن کے علاؤہ کوئی راستہ نہیں ہے، موجودہ… Continue 23reading اگر اسٹیبلشمنٹ کو پاکستان بچانا ہے تو شفاف الیکشن کی طرف جانا ہوگا، عمران خان

کرپشن بچانے کے لیے قوانین میں ترامیم کسی بنانا ریپبلک میں بھی نہیں ہوتا’عمران خان

datetime 10  جولائی  2024

کرپشن بچانے کے لیے قوانین میں ترامیم کسی بنانا ریپبلک میں بھی نہیں ہوتا’عمران خان

اسلام آباد(این این آئی) نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر بانی پی ٹی آئی عمران خان نے تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا۔بانی پی ٹی آئی عمران خان نے انٹرا کورٹ اپیلیں خارج کرنے کی استدعا کر دی۔عمران خان نے تحریری جواب میں کہا کہ کسی کی کرپشن… Continue 23reading کرپشن بچانے کے لیے قوانین میں ترامیم کسی بنانا ریپبلک میں بھی نہیں ہوتا’عمران خان

وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

datetime 9  جولائی  2024

وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کردیا اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق 16 اور17 جولائی کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔

بحرین میں تعینات پی آئی اے کا کنٹری منیجر چوری کے الزام میں گرفتار

datetime 9  جولائی  2024

بحرین میں تعینات پی آئی اے کا کنٹری منیجر چوری کے الزام میں گرفتار

اسلام آباد (این این آئی)قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کے بحرین میں تعینات کنٹری منیجر کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایئر لائن ذرائع نے بتایا کہ کنٹری منیجر کو مسافروں کے سامان میں خیانت کے الزام میں گرفتار کیا گیا، کنٹری منیجر پر مسافروں کا سامان ایئرپورٹ سے اپنے آفس لے جانے کا الزام ہے۔ترجمان پی… Continue 23reading بحرین میں تعینات پی آئی اے کا کنٹری منیجر چوری کے الزام میں گرفتار

فارم 47کیا چیز ہے ،قانون میں اسے کیا کہتے ہیں؟؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا سوال

datetime 8  جولائی  2024

فارم 47کیا چیز ہے ،قانون میں اسے کیا کہتے ہیں؟؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا سوال

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ میں انتخابی عذرداری اپیل پر سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے سوال کیاہے کہ فارم 47کیا چیز ہے اور فارم 47کو قانون میں کیا کہتے ہیں؟۔پیرکوسپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے (ن)لیگی رہنما اظہر قیوم نارا کی این… Continue 23reading فارم 47کیا چیز ہے ،قانون میں اسے کیا کہتے ہیں؟؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا سوال

کتنے فیصد پاکستانی ملک چھوڑنے کے خواہشمند ہیں؟ سروے میں انکشاف

datetime 8  جولائی  2024

کتنے فیصد پاکستانی ملک چھوڑنے کے خواہشمند ہیں؟ سروے میں انکشاف

کراچی (این این آئی)پاکستان کے معاشی اور معاشرتی حالات اس قدر خراب ہو چکے ہیں کہ اب تک لاکھوں نوجوان اور اپنے شعبوں کے ماہرین ملک چھوڑ کر جا چکے ہیں۔نامساعد حالات، بیروزگاری، بدامنی، جان ومال کا خوف یا سنہرے مستقبل کا خواب۔ جس کو دیکھو، پاکستان سے نکلنے کی بات کر رہا ہے۔ صرف… Continue 23reading کتنے فیصد پاکستانی ملک چھوڑنے کے خواہشمند ہیں؟ سروے میں انکشاف

شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل راولپنڈی سے لاہور منتقل کر دیا گیا

datetime 8  جولائی  2024

شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل راولپنڈی سے لاہور منتقل کر دیا گیا

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کو کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کر دیا گیا۔شاہ محمود قریشی کو سخت سکیورٹی میں علی الصبح لاہور کی کوٹ لکھپت جیل منتقل کیا گیا ۔شاہ محمود قریشی کو لاہور کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں زیر سماعت… Continue 23reading شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل راولپنڈی سے لاہور منتقل کر دیا گیا

پاکستانی حج، عمرہ اور زیارات پر سالانہ 3.5 ارب ڈالرخرچ کرتے ہیں، رپورٹ

datetime 7  جولائی  2024

پاکستانی حج، عمرہ اور زیارات پر سالانہ 3.5 ارب ڈالرخرچ کرتے ہیں، رپورٹ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی شہری حج، عمرہ اور زیارات پر 3.5 ارب ڈالر سالانہ خرچ کرتے ہیں۔نجی ادارے کی تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا کہ اوسطاً عمرے پر 2 ارب ڈالر، حج پر ایک ارب ڈالر اور زیارات پر اعشاریہ 5 ارب ڈالرکا خرچ ہوتا ہے۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق اس سال ملک میں… Continue 23reading پاکستانی حج، عمرہ اور زیارات پر سالانہ 3.5 ارب ڈالرخرچ کرتے ہیں، رپورٹ

Page 43 of 53
1 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53