جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حکومت آرٹیکل 17کے تحت کسی بھی پارٹی پر پابندی کیلئے ڈکلیریشن دے سکتی ہے، رانا ثنااللہ

datetime 18  جولائی  2024

حکومت آرٹیکل 17کے تحت کسی بھی پارٹی پر پابندی کیلئے ڈکلیریشن دے سکتی ہے، رانا ثنااللہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور وفاقی وزیر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ حکومت آرٹیکل 17کے تحت کسی بھی پارٹی پر پابندی کیلئے ڈکلیریشن دے سکتی ہے اور کابینہ کی منظوری کے بعد یہ ڈکلیریشن سپریم کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثنااللہ… Continue 23reading حکومت آرٹیکل 17کے تحت کسی بھی پارٹی پر پابندی کیلئے ڈکلیریشن دے سکتی ہے، رانا ثنااللہ

عمران خان کا 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ منظور کرنے کا تحریری حکم جاری

datetime 16  جولائی  2024

عمران خان کا 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ منظور کرنے کا تحریری حکم جاری

لاہور ( این این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان کا 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ منظور کرنے کا تحریری حکم جاری کر دیا گیا۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج خالد ارشد نے 4صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا، تحریری حکم نامے کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی واٹس ایپ… Continue 23reading عمران خان کا 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ منظور کرنے کا تحریری حکم جاری

عمران خان کیخلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی کا اعلان، وزارت داخلہ نے اقدامات کیلئے تیاریاں شروع کردیں

datetime 16  جولائی  2024

عمران خان کیخلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی کا اعلان، وزارت داخلہ نے اقدامات کیلئے تیاریاں شروع کردیں

اسلام آباد (این این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان، سابق صدر عارف علوی اور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری پر آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کے اعلان پر وزارت داخلہ نے اقدامات کے لیے تیاریاں شروع کر دیں۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کو وزیر اعظم آفس کی جانب سے احکامات دیے… Continue 23reading عمران خان کیخلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی کا اعلان، وزارت داخلہ نے اقدامات کیلئے تیاریاں شروع کردیں

فوج کے سیاست سے الگ نہ ہونے تک ملک بحران سے نہیں نکل سکتا،فضل الرحمن

datetime 15  جولائی  2024

فوج کے سیاست سے الگ نہ ہونے تک ملک بحران سے نہیں نکل سکتا،فضل الرحمن

اسلام آباد (این این آئی) سربراہ جے یو آئی(ف) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ فوج کے سیاست سے الگ نہ ہونے تک ملک بحران سے نہیں نکل سکتا، طاقتور حلقے حقیقت جتنی جلدی سمجھ جائیں ملک ، خود ان کیلئے بہتر ہے۔ایک بیان میں سربراہ جے یو آئی (ف)مولانا فضل الرحمن نے کہا… Continue 23reading فوج کے سیاست سے الگ نہ ہونے تک ملک بحران سے نہیں نکل سکتا،فضل الرحمن

پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق حکومتی فیصلے کی مخالفت کردی

datetime 15  جولائی  2024

پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق حکومتی فیصلے کی مخالفت کردی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی سے متعلق وفاقی حکومت کے اعلان کردہ فیصلے کی مخالفت کردی۔پیپلزپارٹی کے ذرائع کے مطابق سینئر رہنمائوں نے اپنی قیادت کو کھل کر حکومت کے فیصلے کی مخالفت کرنے کی تجویز دی اور کہا کہ وہ حکومت کے فیصلے کی حمایت نہیں کرتے۔… Continue 23reading پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق حکومتی فیصلے کی مخالفت کردی

حکومت کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد لائیں گے،اسد قیصر

datetime 15  جولائی  2024

حکومت کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد لائیں گے،اسد قیصر

اسلام آباد (این این آئی)رہنما پاکستان تحریکِ انصاف اسد قیصر نے کہا ہے کہ اب تو مخصوص نشستیں مل گئی ہیں، تحریکِ عدم اعتماد لانے پرمشاورت کریں گے، حکومت کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لائیں گے، کھل کر ان کا مقابلہ کریں گے۔پاکستان تحریکِ انصاف پر پابندی کے فیصلے پر اسد قیصر نے اپنے ردعمل… Continue 23reading حکومت کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد لائیں گے،اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف اور ملک ایک ساتھ نہیں چل سکتے، وفاقی حکومت کا پی پی آئی پر پابندی کا اعلان

datetime 15  جولائی  2024

پاکستان تحریک انصاف اور ملک ایک ساتھ نہیں چل سکتے، وفاقی حکومت کا پی پی آئی پر پابندی کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور ملک ایک ساتھ نہیں چل سکتے، یہ کچھ بھی کریں، ملک کیخلاف سازش کریں، فارن فنڈنگ لیں، بیرون ملک لابنگ کریں، فرمز ہائی کریں، پاکستان کے خلاف قراردادیں پاس کرائیں،… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف اور ملک ایک ساتھ نہیں چل سکتے، وفاقی حکومت کا پی پی آئی پر پابندی کا اعلان

ہمارے اراکین اسمبلی پر پی ٹی آئی میں شمولیت نہ کرنے کیلئے دباؤ ڈالا جا رہا ہے، عمر ایوب

datetime 15  جولائی  2024

ہمارے اراکین اسمبلی پر پی ٹی آئی میں شمولیت نہ کرنے کیلئے دباؤ ڈالا جا رہا ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ مقامی انتظامیہ افسران کے ذریعے ان کے اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی پر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کے حلف نامے پر دستخط نہ کرنے کیلئے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ… Continue 23reading ہمارے اراکین اسمبلی پر پی ٹی آئی میں شمولیت نہ کرنے کیلئے دباؤ ڈالا جا رہا ہے، عمر ایوب

توشہ خانہ نیا ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

datetime 14  جولائی  2024

توشہ خانہ نیا ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت نے توشہ خانے کے نئے ریفرنس میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے جسمانی ریمانڈ منظور کیا، دونوں کو 20 جولائی کو دوبارہ پیش کیا جائے گا۔ قبل ازیں… Continue 23reading توشہ خانہ نیا ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

Page 45 of 57
1 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 57