جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد کا فیصلہ

datetime 19  جولائی  2024

الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مخصوص نشستیں دینے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کا فیصلہ کرلیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان میں سپریم کورٹ کے حکم پر عملد رآمد کے سلسلے میں اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے… Continue 23reading الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد کا فیصلہ

اس حد تک نہ لے کر جائیں ہمارے پاس کوئی آپشن ہی نہ ہو، اسد قیصر

datetime 19  جولائی  2024

اس حد تک نہ لے کر جائیں ہمارے پاس کوئی آپشن ہی نہ ہو، اسد قیصر

اسلام آباد (این این آئی)رہنماء پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہمارے کارکنان کو اٹھایا جارہاہے، ہمیں اس حد تک نہ لے کر جایا جائے کہ ہمارے پاس کوئی آپشن ہی نہ ہو، ہم پارلیمنٹ کے ساتھ سڑکوں پر بھی مقابلہ کریں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنماء پی ٹی آئی اسد… Continue 23reading اس حد تک نہ لے کر جائیں ہمارے پاس کوئی آپشن ہی نہ ہو، اسد قیصر

موجودہ حکومت 18 ماہ تک قائم رہے گی، عمران خان مستقبل قریب میں زیر حراست ہی رہیں گے، فچ

datetime 18  جولائی  2024

موجودہ حکومت 18 ماہ تک قائم رہے گی، عمران خان مستقبل قریب میں زیر حراست ہی رہیں گے، فچ

اسلام آباد (این این آئی)معاشی درجہ بندی کے ادارے فچ نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان کی موجودہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت 18 ماہ تک قائم رہے گی جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان مستقبل قریب میں زیر حراست ہی رہیں گے۔فچ نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ پاکستان کے عام… Continue 23reading موجودہ حکومت 18 ماہ تک قائم رہے گی، عمران خان مستقبل قریب میں زیر حراست ہی رہیں گے، فچ

حکومت آرٹیکل 17کے تحت کسی بھی پارٹی پر پابندی کیلئے ڈکلیریشن دے سکتی ہے، رانا ثنااللہ

datetime 18  جولائی  2024

حکومت آرٹیکل 17کے تحت کسی بھی پارٹی پر پابندی کیلئے ڈکلیریشن دے سکتی ہے، رانا ثنااللہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور وفاقی وزیر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ حکومت آرٹیکل 17کے تحت کسی بھی پارٹی پر پابندی کیلئے ڈکلیریشن دے سکتی ہے اور کابینہ کی منظوری کے بعد یہ ڈکلیریشن سپریم کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثنااللہ… Continue 23reading حکومت آرٹیکل 17کے تحت کسی بھی پارٹی پر پابندی کیلئے ڈکلیریشن دے سکتی ہے، رانا ثنااللہ

عمران خان کا 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ منظور کرنے کا تحریری حکم جاری

datetime 16  جولائی  2024

عمران خان کا 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ منظور کرنے کا تحریری حکم جاری

لاہور ( این این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان کا 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ منظور کرنے کا تحریری حکم جاری کر دیا گیا۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج خالد ارشد نے 4صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا، تحریری حکم نامے کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی واٹس ایپ… Continue 23reading عمران خان کا 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ منظور کرنے کا تحریری حکم جاری

عمران خان کیخلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی کا اعلان، وزارت داخلہ نے اقدامات کیلئے تیاریاں شروع کردیں

datetime 16  جولائی  2024

عمران خان کیخلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی کا اعلان، وزارت داخلہ نے اقدامات کیلئے تیاریاں شروع کردیں

اسلام آباد (این این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان، سابق صدر عارف علوی اور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری پر آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کے اعلان پر وزارت داخلہ نے اقدامات کے لیے تیاریاں شروع کر دیں۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کو وزیر اعظم آفس کی جانب سے احکامات دیے… Continue 23reading عمران خان کیخلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی کا اعلان، وزارت داخلہ نے اقدامات کیلئے تیاریاں شروع کردیں

فوج کے سیاست سے الگ نہ ہونے تک ملک بحران سے نہیں نکل سکتا،فضل الرحمن

datetime 15  جولائی  2024

فوج کے سیاست سے الگ نہ ہونے تک ملک بحران سے نہیں نکل سکتا،فضل الرحمن

اسلام آباد (این این آئی) سربراہ جے یو آئی(ف) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ فوج کے سیاست سے الگ نہ ہونے تک ملک بحران سے نہیں نکل سکتا، طاقتور حلقے حقیقت جتنی جلدی سمجھ جائیں ملک ، خود ان کیلئے بہتر ہے۔ایک بیان میں سربراہ جے یو آئی (ف)مولانا فضل الرحمن نے کہا… Continue 23reading فوج کے سیاست سے الگ نہ ہونے تک ملک بحران سے نہیں نکل سکتا،فضل الرحمن

پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق حکومتی فیصلے کی مخالفت کردی

datetime 15  جولائی  2024

پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق حکومتی فیصلے کی مخالفت کردی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی سے متعلق وفاقی حکومت کے اعلان کردہ فیصلے کی مخالفت کردی۔پیپلزپارٹی کے ذرائع کے مطابق سینئر رہنمائوں نے اپنی قیادت کو کھل کر حکومت کے فیصلے کی مخالفت کرنے کی تجویز دی اور کہا کہ وہ حکومت کے فیصلے کی حمایت نہیں کرتے۔… Continue 23reading پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق حکومتی فیصلے کی مخالفت کردی

حکومت کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد لائیں گے،اسد قیصر

datetime 15  جولائی  2024

حکومت کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد لائیں گے،اسد قیصر

اسلام آباد (این این آئی)رہنما پاکستان تحریکِ انصاف اسد قیصر نے کہا ہے کہ اب تو مخصوص نشستیں مل گئی ہیں، تحریکِ عدم اعتماد لانے پرمشاورت کریں گے، حکومت کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لائیں گے، کھل کر ان کا مقابلہ کریں گے۔پاکستان تحریکِ انصاف پر پابندی کے فیصلے پر اسد قیصر نے اپنے ردعمل… Continue 23reading حکومت کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد لائیں گے،اسد قیصر

Page 45 of 57
1 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 57