بدھ‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2025 

جنرل عاصم منیر 2028تک آرمی چیف رہیں گے، خواجہ آصف

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2024

جنرل عاصم منیر 2028تک آرمی چیف رہیں گے، خواجہ آصف

اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری کے بعد آرمی چیف جنرل عاصم منیر 2028تک آرمی چیف رہیں گے،مدت کے تعین سے مستقبل میں بھی جمہوری حکومتوں کو فائدہ ہوگا۔ترمیمی بل منظور ہونے کے بعد نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ… Continue 23reading جنرل عاصم منیر 2028تک آرمی چیف رہیں گے، خواجہ آصف

قومی اسمبلی، تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت بڑھا کر 5سال کرنے کا بل منظور

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2024

قومی اسمبلی، تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت بڑھا کر 5سال کرنے کا بل منظور

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت 3سے بڑھا کر 5سال کرنے کا بل منظور کرلیا گیا۔پیر کو قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت منعقد ہوا۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان آرمی ایکٹ 1952، پاکستان نیول ایکٹ 1961اور پاکستان ایئر فورس ایکٹ 1953میں… Continue 23reading قومی اسمبلی، تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت بڑھا کر 5سال کرنے کا بل منظور

قومی اسمبلی ،سپریم کورٹ ججز کی تعداد 34کرنے کا بل کثرت رائے سے منظور

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2024

قومی اسمبلی ،سپریم کورٹ ججز کی تعداد 34کرنے کا بل کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ ججز کی تعداد 34کرنے کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔پیر کو قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت 2گھنٹے 40منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا ،وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے کا ترمیمی بل… Continue 23reading قومی اسمبلی ،سپریم کورٹ ججز کی تعداد 34کرنے کا بل کثرت رائے سے منظور

عمران خان پر ذہنی ٹارچر کیا جارہا ہے، علیمہ خان

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2024

عمران خان پر ذہنی ٹارچر کیا جارہا ہے، علیمہ خان

اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان پر جسمانی تشدد تو نہیں کیا گیا لیکن مینٹل ٹارچر کیا گیا جیسا کہ دیکھا جاسکتا ہے کہ انتظار پنجھوتہ کس حالت میں واپس آئے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے ڈاکٹر عاصم… Continue 23reading عمران خان پر ذہنی ٹارچر کیا جارہا ہے، علیمہ خان

’’انصاف تو ہے ہی نہیں، اب اس عدالت میں نہیں آؤنگی‘‘ بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں رو پڑیں ’’

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2024

’’انصاف تو ہے ہی نہیں، اب اس عدالت میں نہیں آؤنگی‘‘ بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں رو پڑیں ’’

اسلام آباد(این این آئی) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں ضمانت کی درخواست پر سماعت کے دوران سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں آبدیدہ ہو گئیں۔ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔دوران… Continue 23reading ’’انصاف تو ہے ہی نہیں، اب اس عدالت میں نہیں آؤنگی‘‘ بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں رو پڑیں ’’

انتظار پنجوتھہ بازیابی کیس ، عدالت کا تحقیقات کا حکم

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2024

انتظار پنجوتھہ بازیابی کیس ، عدالت کا تحقیقات کا حکم

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے انتظار پنجوتھہ بازیابی بازیابی کیس میں تھانہ کوہسار کے ایس ایچ او کو تحقیقات کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس عامر فاروق نے بانی پی ٹی آئی کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھہ کی بازیابی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے ایس ایچ او کو ہدایت کی کہ آپ… Continue 23reading انتظار پنجوتھہ بازیابی کیس ، عدالت کا تحقیقات کا حکم

انتظار پنجوتھا کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کردیا گیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2024

انتظار پنجوتھا کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کردیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے انتظار پنجوتھہ بازیابی بازیابی کیس میں تھانہ کوہسار کے ایس ایچ او کو تحقیقات کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس عامر فاروق نے بانی پی ٹی آئی کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھہ کی بازیابی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے ایس ایچ او کو ہدایت کی کہ آپ… Continue 23reading انتظار پنجوتھا کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کردیا گیا

عمران خان رہائی کے بعد پاکستان میں ہی رہیں گے، بیرسٹر سیف

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2024

عمران خان رہائی کے بعد پاکستان میں ہی رہیں گے، بیرسٹر سیف

پشاور(این این آئی)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان رہائی کے بعد پاکستان میں ہی رہیں گے۔اپنے بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ ڈیل کا الزام لگانے والے ڈیل کر کے باہر گئے، بانی پی ٹی آئی عمران خان رہائی کے بعد پاکستان میں ہی… Continue 23reading عمران خان رہائی کے بعد پاکستان میں ہی رہیں گے، بیرسٹر سیف

خیبرپختونخوا حکومت کا صحت کارڈ میں لائف انشورنس کو شامل کرنے کا فیصلہ

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2024

خیبرپختونخوا حکومت کا صحت کارڈ میں لائف انشورنس کو شامل کرنے کا فیصلہ

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے صحت کارڈ کے دائرے کار کو وسیع کرتے ہوئے لائف انشورنس کو بھی اس منصوبے میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور سے انصاف ڈاکٹر فورم کے وفد کی ملاقات ہوئی جس میں صحت کے شعبے میں اصلاحات، اسپتالوں میں… Continue 23reading خیبرپختونخوا حکومت کا صحت کارڈ میں لائف انشورنس کو شامل کرنے کا فیصلہ

1 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 98