پی ٹی آئی رابطے میں رہے تو ان کیلئے کردار ادا کرسکتا ہوں، مولانا فضل الرحمان
لاڑکانہ (این این آئی)سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں پرتشدد واقعات کی مذمت کرتا ہوں، حکومت بانی پی ٹی آئی کو جیل میں رکھنے اور وہ باہر نکالنے کی ضد میں رہے تو ملک میں انارکی ہوگی،پی ٹی آئی اگر رابطے میں رہے تو ان کیلئے… Continue 23reading پی ٹی آئی رابطے میں رہے تو ان کیلئے کردار ادا کرسکتا ہوں، مولانا فضل الرحمان