وڈیو بیان جاری کرنے اور عوام کو اکسانے پر بشریٰ بی بی کے خلاف دو مقدمات درج
ڈیرہ غازیخان (این این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف ٹیلی گراف ایکٹ 1885 اور دیگر قوانین کے تحت دو مقدمہ درج کرلیے گئے۔ بشریٰ بی بی کے ویڈیو بیان کے خلاف ایف آئی آر ڈیرہ غازی خان اور راجن پور میں درج کی گئی۔بشریٰ بی بی کے… Continue 23reading وڈیو بیان جاری کرنے اور عوام کو اکسانے پر بشریٰ بی بی کے خلاف دو مقدمات درج