آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق درخواست خارج کردی
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست خارج کردی۔ ڈان نیوز کے مطابق جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق درخواست پر… Continue 23reading آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق درخواست خارج کردی