رکنیت ختم ہونے کے بعد شیرافضل مروت کا موقف سامنے آگیا
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے نکالے جانے پر شیر افضل مروت نے کہا کہ میں خان کا سپاہی تھا، ہوں اور رہوں گا۔ شیر افضل مروت نے سماجی ربطے کے ویب سائٹ ایکس پر لکھا کہ میں پارٹی کے فیصلے کا احترام کرتا ہوں۔ ایک بات واضح کر دوں… Continue 23reading رکنیت ختم ہونے کے بعد شیرافضل مروت کا موقف سامنے آگیا