اسد قیصر کا دسمبر تک تحریک انصاف کے حکومت میں آنے کا اشارہ
اسلا م آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر نے دسمبر تک تحریک انصاف کے حکومت میں آنے کا اشارہ دے دیا۔نجی ٹی وی کے پروگرا م میں گفتگوکرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ دسمبر تک حالات ٹھیک ہوجائیں گے، پی ٹی آئی کو اسمبلی میں اکثریت مل جائے گی۔