ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

ڈی چوک احتجاج کے فلاپ ہونے کے بعد بشریٰ بی بی کا موقف سامنے آ گیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2024

ڈی چوک احتجاج کے فلاپ ہونے کے بعد بشریٰ بی بی کا موقف سامنے آ گیا

پشاور(این این آئی)بشریٰ بی بی کی ترجمان مشال یوسفزئی نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے حکم کے مطابق انہیں ڈی چوک پہنچنا تھا۔ اپنے ایک بیان میں مشال یوسفزئی نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کے مطابق ڈی چوک میں پارٹی قیادت نہیں تھی،… Continue 23reading ڈی چوک احتجاج کے فلاپ ہونے کے بعد بشریٰ بی بی کا موقف سامنے آ گیا

دھرنا سنگجانی نہ لے جانے کے ذمہ دار بانی ہیں، شیر افضل مروت

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2024

دھرنا سنگجانی نہ لے جانے کے ذمہ دار بانی ہیں، شیر افضل مروت

پشاور(این این آئی)پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے دھرنا سنگجانی نہ لے جانے کی ذمے داری بانی پی ٹی آئی پر ڈالتے ہوئے کہا کہ بیرسٹر گوہر نے بانی پی ٹی آئی کو سنگجانی پر دھرنا دینے کی حکومتی پیش کش سے آگاہ کیا مگر بانی پی ٹی آئی سنگجانی میں دھرنے پر… Continue 23reading دھرنا سنگجانی نہ لے جانے کے ذمہ دار بانی ہیں، شیر افضل مروت

پی ٹی آئی احتجاج، عمران خان، بشریٰ بی بی و دیگر کیخلاف دہشت گردی دفعات کے تحت مزید 4 مقدمات درج

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2024

پی ٹی آئی احتجاج، عمران خان، بشریٰ بی بی و دیگر کیخلاف دہشت گردی دفعات کے تحت مزید 4 مقدمات درج

راولپنڈی (این این آئی)پی ٹی آئی کے اسلام آباد احتجاج پر راولپنڈی میں عمران خان، بشریٰ بی بی، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور ، علیمہ خان، سابق صدر عارف علوی، عمر ایوب اور دیگر کے خلاف راولپنڈی میں مزید 4 مقدمات درج کرلئے گئے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی قیادت کے خلاف… Continue 23reading پی ٹی آئی احتجاج، عمران خان، بشریٰ بی بی و دیگر کیخلاف دہشت گردی دفعات کے تحت مزید 4 مقدمات درج

صاحبزادہ حامد رضا نے بھی پی ٹی آئی کی کور کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2024

صاحبزادہ حامد رضا نے بھی پی ٹی آئی کی کور کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)سلمان اکرم راجا کے بطور سیکرٹری جنرل مستعفی ہونے کے بعد صاحبزادہ حامد رضا نے بھی پی ٹی آئی کی کور کمیٹی استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع نے بتایا کہ حامد رضا قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دینے پر بھی غور کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری… Continue 23reading صاحبزادہ حامد رضا نے بھی پی ٹی آئی کی کور کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2024

پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی احتجاج کے بعد مسلسل تنقید کے بعد پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے عہدے سے استعفیٰ دیا۔ ذرائع کے مطابق سلمان اکرم راجا کو لاہور سے قافلہ لے کر اسلام… Continue 23reading پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

وفاقی کابینہ کی اکثریت نے پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی حمایت کردی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2024

وفاقی کابینہ کی اکثریت نے پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی حمایت کردی

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی کابینہ کی اکثریت نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ کرنے کی حمایت کر دی۔ذرائع کے مطابق حکومت نے کے پی میں گورنر راج نافذ کرنے سے پہلے پیپلز پارٹی، قومی وطن پارٹی ور اے این پی سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت قانون اور اٹارنی جنرل… Continue 23reading وفاقی کابینہ کی اکثریت نے پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی حمایت کردی

پی ٹی آئی رہنماؤں کو اڈیالہ میں عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2024

پی ٹی آئی رہنماؤں کو اڈیالہ میں عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی

راولپنڈی(این این آئی)پی ٹی آئی رہنماؤں کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی درخواست منظور نہ ہوئی۔پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کیلئے جیل حکام سے رابطہ کیا تاہم انہیں ملاقات کی اجازت نہیں ملی۔ ایڈووکیٹ فیصل چوہدری نے بھی بانی پی… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنماؤں کو اڈیالہ میں عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی

سینئر صحافی مطیع اللہ جان کو گرفتار کر لیا گیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2024

سینئر صحافی مطیع اللہ جان کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)سینئر صحافی مطیع اللہ جان کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق مطیع اللّٰہ جان کو گرفتار کر کے تھانہ مارگلہ میں منتقل کیا گیا ہے۔مطیع اللّٰہ جان کے خلاف مقدمہ درج کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔مطیع اللّٰہ جان کے خلاف ابھی تک کسی درج مقدمے کی نقل فراہم… Continue 23reading سینئر صحافی مطیع اللہ جان کو گرفتار کر لیا گیا

پی ٹی آئی کے گرفتار شرپسندوں کے ہوش ربا انکشافات سامنے آگئے

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2024

پی ٹی آئی کے گرفتار شرپسندوں کے ہوش ربا انکشافات سامنے آگئے

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد میں احتجاج کے مقام سے گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی کے شرپسندوں کے ہوش ربا انکشافات سامنے آگئے۔پی ٹی آئی کے حالیہ احتجاج میں شریک شرپسند سجاد کا کہنا تھا کہ پارٹی قیادت نے ہم سے رابطہ کیا کہ آپ نے احتجاج میں آنا ہے، ہمیں 50 ہزار روپے… Continue 23reading پی ٹی آئی کے گرفتار شرپسندوں کے ہوش ربا انکشافات سامنے آگئے

1 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 131