چین پاکستان کے حق میں کھل کر سامنے آگیا،بھارت کے خلاف پانی کو بطور سفارتی ہتھیار استعمال کرنے کا اعلان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت کی مبینہ آبی چالوں پر چین نے سخت ردعمل دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر بھارت نے پانی کو بطور دباؤ استعمال کیا تو چین بھی اس کا موثر جواب دے گا۔ چین کی وزارت آبی وسائل کے سینیئر اہلکار وانگ شِن زے نے کہا ہے کہ بھارت کی… Continue 23reading چین پاکستان کے حق میں کھل کر سامنے آگیا،بھارت کے خلاف پانی کو بطور سفارتی ہتھیار استعمال کرنے کا اعلان







































