بھارت کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بے گناہوں کے خون کا بدلہ لے لیا: شہبازشریف
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کی جانب سے کیے گئے حملوں کے جواب میں پاکستان کے مؤثر اور کامیاب فوجی اقدام پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے اور ملکی سیاسی قیادت سے رابطے کرکے اُنہیں اعتماد میں لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، وزیراعظم نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو… Continue 23reading بھارت کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بے گناہوں کے خون کا بدلہ لے لیا: شہبازشریف







































