ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

اداروں کو دھمکانے کا کیس،سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو 34 سال قید

datetime 31  دسمبر‬‮  2024

اداروں کو دھمکانے کا کیس،سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو 34 سال قید

گلگت (این این آئی)گلگت بلتستان کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سیکیورٹی اداروں اور الیکشن کمیشن افسران کو دھمکانے کے کیس میں سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو 34 سال قید کی سزا سنادی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج رحمت شاہ نے 26 جولائی 2024 کو… Continue 23reading اداروں کو دھمکانے کا کیس،سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو 34 سال قید

پیپلزپارٹی کا تحفظات دور نہ ہونے کی صورت میں حکمران اتحاد سے علیحدگی کا عندیہ

datetime 30  دسمبر‬‮  2024

پیپلزپارٹی کا تحفظات دور نہ ہونے کی صورت میں حکمران اتحاد سے علیحدگی کا عندیہ

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی ) نے پنجاب میں پاور شیئرنگ فارمولا، انٹرنیٹ اور زراعت کے حوالے سے تحفظات دور نہ ہونے کی صورت میں حکمران اتحاد سے الگ ہونے کا عندیہ دے دیا۔پیپلزپارٹی کے سینئر حسن مرتضیٰ نے ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) اور وفاقی حکومت نے… Continue 23reading پیپلزپارٹی کا تحفظات دور نہ ہونے کی صورت میں حکمران اتحاد سے علیحدگی کا عندیہ

حکومت نے ایران میں مختلف جرائم میں ملوث 10 ہزار پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کردئیے

datetime 30  دسمبر‬‮  2024

حکومت نے ایران میں مختلف جرائم میں ملوث 10 ہزار پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کردئیے

اسلام آباد (این این آئی)حکومت پاکستان نے ایران میں مختلف جرائم میں ملوث 10 ہزار سے زائد پاکستانی شہریوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا عمل شروع کردیا ہے۔وزارت داخلہ کے ذرائع نے بتایا کہ ایران میں مختلف جرائم میں ملوث 10 ہزار 50 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کردیے گئے، ان پاکستان شہریوں پر مختلف جرائم… Continue 23reading حکومت نے ایران میں مختلف جرائم میں ملوث 10 ہزار پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کردئیے

عمران خان اسٹیبلشمنٹ یا کسی ملک کے کہنے پر ڈیل نہیں کریں گے، علیمہ خان

datetime 30  دسمبر‬‮  2024

عمران خان اسٹیبلشمنٹ یا کسی ملک کے کہنے پر ڈیل نہیں کریں گے، علیمہ خان

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین ی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں ڈیل کرنے کی کیا ضرورت ہے جب وہ کیسز لڑرہے ہیں اور وہ اسٹیبلشمنٹ یا کسی ملک کے کہنے پر ڈیل نہیں کریں گے۔اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ… Continue 23reading عمران خان اسٹیبلشمنٹ یا کسی ملک کے کہنے پر ڈیل نہیں کریں گے، علیمہ خان

پاک بھارت جوھری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ یکم جنوری کو ہو گا

datetime 30  دسمبر‬‮  2024

پاک بھارت جوھری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ یکم جنوری کو ہو گا

اسلام اباد(این این آئی)پاکستان اور بھارت یکم جنوری 2025 کو اپنی جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ کرینگے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق31 دسمبر 2024 تک دونوں ملکوں کے متعلقہ ادارے اپنی جوہری تنصیبات سہولیات کی تازہ ترین فہرست تیار کرنے میں مصروف ہیں ایسا کرنا جوہری تنصیبات اور سہولیات پر حملے کی ممانعت کے… Continue 23reading پاک بھارت جوھری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ یکم جنوری کو ہو گا

چیئرمین پی اے سی کون ہو گا، فیصلہ میں کروں گا، کوئی حکومتی عہدیدار نہیں، عمران خان

datetime 28  دسمبر‬‮  2024

چیئرمین پی اے سی کون ہو گا، فیصلہ میں کروں گا، کوئی حکومتی عہدیدار نہیں، عمران خان

اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چیئرمین کی نامزدگی کے معاملے پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے دیے گئے نام پر فل اسٹاپ لگاتے ہوئے عہدے کے لیے شیخ وقاص اکرم کا نام برقرار رکھا اور کہا ہے اس حوالے سے فیصلہ میں کروں… Continue 23reading چیئرمین پی اے سی کون ہو گا، فیصلہ میں کروں گا، کوئی حکومتی عہدیدار نہیں، عمران خان

کسی سیاسی لیڈر کی اقتدار کی خواہش پاکستان سے بڑھ کر نہیں،ترجمان پاک فوج

datetime 27  دسمبر‬‮  2024

کسی سیاسی لیڈر کی اقتدار کی خواہش پاکستان سے بڑھ کر نہیں،ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (این این آئی)ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ کسی سیاسی لیڈر کی اقتدار کی خواہش پاکستان سے بڑھ کر نہیں، 9 مئی افواج پاکستان کا نہیں عوام پاکستان کا مقدمہ ہے،9 مئی کے اصل کرداروں کو کیفر کردار تک… Continue 23reading کسی سیاسی لیڈر کی اقتدار کی خواہش پاکستان سے بڑھ کر نہیں،ترجمان پاک فوج

بھارت سے مقابلے کے باجود چاول ایکسپورٹ میں اضافہ ہوگا، ماہرین

datetime 27  دسمبر‬‮  2024

بھارت سے مقابلے کے باجود چاول ایکسپورٹ میں اضافہ ہوگا، ماہرین

کراچی(این این آئی)ماہرین نے کہاہے کہ بھارت کی جانب سے چاول کی ایکسپورٹ دوبارہ شروع کرنے کے باجود پاکستانی چاول کی ایکسپورٹ میں اضافہ ہوگا۔ماہرین نے چاول کی ایکسپورٹ میں اضافے کی بنیادی وجہ پاکستانی چاول کی بہترین کوالٹی کو قرار دیا ہے۔واضح رہے کہ تمام خدشات کی نفی کرتے ہوئے نومبر میں پاکستانی چاول… Continue 23reading بھارت سے مقابلے کے باجود چاول ایکسپورٹ میں اضافہ ہوگا، ماہرین

سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ چل بسے

datetime 27  دسمبر‬‮  2024

سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ چل بسے

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی سابق وزیراعظم منموہن سنگھ 92سال کی عمر میں چل بسے۔منموہن سنگھ کی طبعیت خراب ہونے کے بعد انہیں دہلی میں آل انڈیا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس)ہسپتال منتقل کیا گیا تھاجہاں وہ دوران علان چل بسے۔ ڈاکٹر منموہن سنگھ جو ایک بڑے معاشی و اقتصادی ماہرکے طورپر جانے جاتے تھے اور… Continue 23reading سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ چل بسے

1 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 140