سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے مخصوص بینچ میں بیٹھنے سے معذرت کر لی
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے مخصوص بینچ میں بیٹھنے سے معذرت کر لی۔جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس کو خط لکھ کر معذرت کی ہے۔جسٹس منصور علی شاہ نے نیا خط 23 اکتوبر کو لکھا تھا۔خط میں انہوں نے کہا ہے کہ پہلے بھی لکھا تھا… Continue 23reading سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے مخصوص بینچ میں بیٹھنے سے معذرت کر لی