ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

9 مئی پر معافی کی بات کرو تو عمران خان کہتا ہے شواہد لے آئیں’ حافظ حمد اللہ

datetime 3  دسمبر‬‮  2024

9 مئی پر معافی کی بات کرو تو عمران خان کہتا ہے شواہد لے آئیں’ حافظ حمد اللہ

اسلام آباد(این این آئی)جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے پاس بار بار جا رہے ہیں لیکن وہ نئے الیکشن کی بات کرتے ہیں۔جے یو آئی رہنما کا کہنا تھا کہ ملک میں عام انتخابات کو ابھی ایک سال بھی… Continue 23reading 9 مئی پر معافی کی بات کرو تو عمران خان کہتا ہے شواہد لے آئیں’ حافظ حمد اللہ

پی ٹی آئی سندھ کے جنرل سیکرٹری اپنے عہدے اور کور کمیٹی کی رکنیت سے مستعفی

datetime 3  دسمبر‬‮  2024

پی ٹی آئی سندھ کے جنرل سیکرٹری اپنے عہدے اور کور کمیٹی کی رکنیت سے مستعفی

کراچی (این این آئی)تحریک انصاف سندھ کے جنرل سیکرٹری علی پلھ نے پارٹی عہدے اور کور کمیٹی کی رکنیت سے استعفی دے دیا۔تحریک انصاف کے رہنما ایڈووکیٹ علی پلھ کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنا استعفیٰ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کو بھیج دیا ہے۔علی پلھ کے مطابق انہوں نے پارٹی عہدے سے ذاتی… Continue 23reading پی ٹی آئی سندھ کے جنرل سیکرٹری اپنے عہدے اور کور کمیٹی کی رکنیت سے مستعفی

قوم کی حمایت سے افواج ملک کیخلاف ہر سازش کو ناکام بنا دیں گی’ آرمی چیف

datetime 3  دسمبر‬‮  2024

قوم کی حمایت سے افواج ملک کیخلاف ہر سازش کو ناکام بنا دیں گی’ آرمی چیف

راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ قوم کی حمایت سے افواج ملک کیخلاف ہر سازش ناکام بنا دیں گی۔ مسلح افواج قوم کی پْرعزم حمایت کے ساتھ تمام خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید… Continue 23reading قوم کی حمایت سے افواج ملک کیخلاف ہر سازش کو ناکام بنا دیں گی’ آرمی چیف

بانی پی ٹی آئی کو پارٹی کے کمپرومائز لیڈرز سے زیادہ بشریٰ بی بی پر اعتماد ہے، مشال یوسفزئی

datetime 2  دسمبر‬‮  2024

بانی پی ٹی آئی کو پارٹی کے کمپرومائز لیڈرز سے زیادہ بشریٰ بی بی پر اعتماد ہے، مشال یوسفزئی

اسلام آباد (این این آئی)بشری بی بی کے دو قریبی معاونین نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو اپنی پارٹی کے ”کمپرومائز” لیڈرز سے زیادہ بشریٰ بی بی پر اعتماد ہے۔ بشریٰ بی بی کی ترجمان مشال یوسفزئی اور سابق خاتون اول کی بہن مریم ریاض وٹو نے برطانوی اخبار گارڈین سے… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی کو پارٹی کے کمپرومائز لیڈرز سے زیادہ بشریٰ بی بی پر اعتماد ہے، مشال یوسفزئی

پی ٹی آئی سیاسی و کور کمیٹی فیک نیوز کا شکار

datetime 2  دسمبر‬‮  2024

پی ٹی آئی سیاسی و کور کمیٹی فیک نیوز کا شکار

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی اور کور کمیٹی فیک نیوز کا شکار ہو گئی۔پارٹی ذرائع نے بتایا کہ اتوار کو کور کمیٹی گروپ میں فیک نیوز شیئر کی گئیں۔کور کمیٹی گروپ میں حلیم عادل شیخ نے اسد قیصر اور محمود اچکزئی پر حملے کی فیک خبر شیئر کی،… Continue 23reading پی ٹی آئی سیاسی و کور کمیٹی فیک نیوز کا شکار

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی تعیناتی کا کیس: سپریم کورٹ کا آئینی بینچ ٹوٹ گیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2024

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی تعیناتی کا کیس: سپریم کورٹ کا آئینی بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم کی تعیناتی کیس کا آئینی بینچ ٹوٹ گیا۔ جسٹس امین الدین اور جسٹس جمال مندوخیل نے کیس سننے سے معذرت کر لی۔آئینی بینچ نے کیس دوسرے آئینی بینچ میں مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس جمال مندوخیل نے کہا… Continue 23reading چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی تعیناتی کا کیس: سپریم کورٹ کا آئینی بینچ ٹوٹ گیا

آئینی عدالت کا قیام، کے پی حکومت کا اسمبلی میں قرارداد نہ لانے کا فیصلہ

datetime 2  دسمبر‬‮  2024

آئینی عدالت کا قیام، کے پی حکومت کا اسمبلی میں قرارداد نہ لانے کا فیصلہ

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے آئینی عدالتوں کے قیام کیلئے صوبائی اسمبلی میں قرارداد نہ لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم کا کہنا ہے کہ 26 ویں آئینی ترامیم کو ہم مانتے ہی نہیں تو کیسے آئینی عدالتوں کے قیام کا فیصلہ مانیں، اسی لیے خیبر پختونخوا حکومت نے 26… Continue 23reading آئینی عدالت کا قیام، کے پی حکومت کا اسمبلی میں قرارداد نہ لانے کا فیصلہ

عمران خان 28 ستمبر، 4 اکتوبر اور 5 اکتوبر کے 6 مقدمات میں بھی گرفتار

datetime 2  دسمبر‬‮  2024

عمران خان 28 ستمبر، 4 اکتوبر اور 5 اکتوبر کے 6 مقدمات میں بھی گرفتار

راولپنڈی(این این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 28 ستمبر، 4 اکتوبر اور 5 اکتوبر کے 6 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی جبکہ 24 نومبر احتجاج کے 28 مقدمات میں تاحال گرفتاری نہیں ڈالی گئی۔سابق وزیراعظم کا ان 6 مقدمات میں 7 روزہ جسمانی ریمانڈ لیا جائے گا، تمام 6 تھانوں کے تفتیشی… Continue 23reading عمران خان 28 ستمبر، 4 اکتوبر اور 5 اکتوبر کے 6 مقدمات میں بھی گرفتار

بانی پی ٹی آئی کی جیل سے منتقلی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، جیل ذرائع

datetime 1  دسمبر‬‮  2024

بانی پی ٹی آئی کی جیل سے منتقلی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، جیل ذرائع

اسلام آباد (این این آئی)بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں کو غلط قرار دے دیا گیا۔جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی اڈیالہ جیل میں ہی ہیں اور ان کی صحت بالکل ٹھیک ہے، ان کی اڈیالہ جیل سے منتقلی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ذرائع نے… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی کی جیل سے منتقلی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، جیل ذرائع

1 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 131