بھارتی فوج نے اپنے میڈیا کا جھوٹ بے نقاب کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)بھارتی فوج نے بھارتی میڈیا کا جھوٹ بے نقاب کر دیا، ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی طرف سے کسی بھی ڈرون کی کوئی اطلاع نہیں ہے، صورت حال پُرامن اور مکمل کنٹرول میں ہے۔ برکھا دت جیسے بھارتی صحافی اور میڈیا کئی گھنٹوں سے یہ جھوٹ پھیلا رہے تھے… Continue 23reading بھارتی فوج نے اپنے میڈیا کا جھوٹ بے نقاب کر دیا







































