بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

انجینئر محمد علی مرزا کے خلاف توہین رسالت (295 سی) کا مقدمہ درج

datetime 27  اگست‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)معروف مذہبی سکالر انجینئر محمد علی مرزا کے خلاف توہین رسالت ﷺ کی دفعہ 295 سی کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔یہ مقدمہ تھانہ سٹی جہلم میں شہری حمیر علی قادری کی درخواست پر پیکا ایکٹ اور 295 سی کے تحت درج کیا گیا۔ مقدمہ ایک متنازعہ ویڈیو کلپ وائرل ہونے کے بعد درج کیا گیا، جس کے منظرعام پر آنے کے بعد مختلف مذہبی حلقوں کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا۔

گزشتہ روز علمائے کرام نے جہلم کی ضلعی انتظامیہ سے ملاقات کی، جس کے بعد ڈپٹی کمشنر نے انجینئر محمد علی مرزا کے خلاف تھری ایم پی او کے تحت کارروائی کا حکم دیا۔ اسی فیصلے کے بعد انہیں رات گئے حراست میں لے لیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…