ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ترک خواتین نے مسجد فاتح میں دوپٹے مردوں پر پھینک دیئے،ویڈیووائرل

datetime 19  مارچ‬‮  2026 |

استنبول (این این آئی)مسجد اقصی کے خطرے اور مسلمانوں کے پہلے قبلہ پر جاری قبضے کے خلاف ترکی کے شہر استنبول کی تاریخی فاتح سلطان مسجد میں رمضان المبارک کی تراویح نماز کے دوران خواتین نے ایک حیران کن احتجاج کیا،

خواتین نے غصے اور مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے حجاب (یا اضافی اسکارف)اتار کر نیچے نماز پڑھنے والے مردوں پر پھینک دیے۔ یہ اقدام مردوں کی خاموشی پر شدید تنقید تھا کہ وہ الاقصی مسجد کی حفاظت کے لیے کوئی عملی قدم نہیں اٹھا رہے، خواتین کا پیغام واضح تھا: مرد اپنی عزت اور مقدس مقامات کے دفاع کے لیے اٹھ کھڑے ہوں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خواتین مسجد کی بالکونی سے دوپٹے پھینک رہی ہیں جبکہ نیچے موجود مرد حیران اور خاموش کھڑے ہیں، یہ منظر تراویح کی نماز کے وقت کا ہے اور فورا ہی عالمی سطح پر بحث کا موضوع بن گیا۔

ایک رپورٹ کے مطابق یہ اضافی حجاب تھے، جن کے اپنے حجاب نہیں اتارے گئے تھے تاہم یہ اقدام مسلمان دنیا میں الاقصی کی صورتحال پر بڑھتے ہوئے غصے اور بیداری کی عکاسی کرتا ہے مسلمانوں کے پہلے قبلہ کی حفاظت کے لیے عورتوں کی یہ بیداری سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل رہی ہے اور لوگوں میں نئی تحریک پیدا کر رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…