اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایمان فاطمہ نے شوہر رجب بٹ سے صلح کی کوششوں پر خاموشی توڑ دی

datetime 18  مارچ‬‮  2026 |

لاہور(این این آئی)معروف وی لاگر رجب بٹ کی اہلیہ ایمان فاطمہ نے شوہر سے صلح کی کوششوں پر خاموشی توڑ دی۔

رجب بٹ اور ایمان فاطمہ کے درمیان شادی کے تقریبا ایک سال بعد اختلافات شدت اختیار کر گئے جس کے بعد علیحدگی کی خبریں سامنے آئیں۔ حال ہی میں رجب بٹ کی جانب سے ایماں کو طلاق کا نوٹس بھی بھیجا گیا جبکہ سوشل میڈیا پر ان کی ممکنہ صلح کی افواہیں بھی گردش کر رہی ہیں، مگر دونوں جانب سے اس حوالے سے کوئی تصدیق نہیں کی گئی۔دوسری جانب ایمان فاطمہ نے حال ہی میں اپنے بھائی عون شیخ اور بیٹے کیوان کے ساتھ ایک ٹرپ کی تصاویر شیئر کیں۔تصاویر میں وہ خوشگوار موڈ میں نظر آئیں اور انہوں نے معنی خیز کیپشن لکھا کہ سفر انسان کو سکون دیتا ہے، اسی لیے وہ آگے بڑھتی رہتی ہیں۔

مداح ان کی ہمت اور مثبت سوچ کو سراہ رہے ہیں۔ کچھ صارفین انہیں بیٹے کی خاطر صلح کا مشورہ دے رہے ہیں جبکہ دیگر کا کہنا ہے کہ انہیں اپنی خوشی اور سکون کو ترجیح دینی چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…