منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

عید الفطر کیلیے گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری

datetime 19  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے عید الفطر کیلیے گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری کر دیا۔

ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق صارفین کو چاند رات کو گیس ملے گی جبکہ عید کے تینوں دن صارفین کو گیس دستیاب ہوگی۔شیڈول کے مطابق عید کے تینوں دن رات 12 سے صبح 6 بجے تک بند رہے گی۔ایس ایس جی سی نے کہا کہ گھریلو اور کمرشل صارفین کو گیس فراہمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں۔ترجمان کے مطابق چاند رات سے عید کے پہلے دن رات 12 بجے تک مسلسل گیس میسر ہوگی جبکہ عید دوسرے اور تیسرے دن صبح 6 بجے سے رات 12:00 بجے تک ملے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…