ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

میٹرک سالانہ امتحانات 2026، طلبہ کے لیے نئی ہدایات جاری

datetime 18  مارچ‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی)تعلیمی بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحانات 2026ء کے حوالے سے طلبا و طالبات کے لیے اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔

رواں سال امتحانات کا باقاعدہ آغاز 27مارچ سے ہوگا۔بورڈ کے مطابق امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ امتحان شروع ہونے سے 45منٹ پہلے امتحانی سنٹر پہنچیں کیونکہ مقررہ رپورٹنگ ٹائم کے بعد کسی بھی امیدوار کو سنٹر میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔اس سال امتحانی شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے تمام امتحانی مراکز میں امیدواروں کی بائیو میٹرک تصدیق بھی کی جائے گی، جس کے تحت ہر طالب علم کی شناخت کی تصدیق لازمی ہوگی۔تعلیمی بورڈ نے تمام طلبا و طالبات کی رول نمبر سلپس پر بھی ضروری ہدایات درج کر دی ہیں، جن پر عملدرآمد کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ ان اقدامات کا مقصد امتحانات کو شفاف، منظم اور نقل سے پاک بنانا ہے تاکہ میرٹ کو یقینی بنایا جا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…