500بااثر مسلمانوں کی فہرست جاری،شہباز شریف،جنرل عاصم سمیت متعدد پاکستانی شامل
اومان/مسقط(این این آئی )وزیرِ اعظم شہباز شریف، آرمی چیف جنرل عاصم منیر، سابق وزیرِ اعظم عمران خان، نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی، مذہبی عالم مفتی تقی عثمانی اور دیگر کئی پاکستانیوں کو 2025 کے 500 بااثر ترین مسلمانوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ پہلی بار 2009 میں شائع ہونے والی دی مسلم 500دنیا… Continue 23reading 500بااثر مسلمانوں کی فہرست جاری،شہباز شریف،جنرل عاصم سمیت متعدد پاکستانی شامل