عمر ایوب پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کے عہدے سے مستعفی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے دیے گئے استعفے میں اپوزیشن لیڈر کی ذمہ داریاں اور کیسز میں عدالت پیشیاں سمیت دیگر وجوہات بیان کی گئی ہیں۔ عمر ایوب نے کہا کہ کام کی… Continue 23reading عمر ایوب پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کے عہدے سے مستعفی