جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

بھارت نے سیلابی ریلا چھوڑنے کی اطلاع دیدی، فلڈ الرٹ جاری

datetime 5  ستمبر‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت نے سیلابی ریلا چھوڑے جانے کے معاملے پر پاکستان کو آگاہ کردیا۔جیونیوز کے مطابق بھارت کی جانب سے سیلابی ریلا چھوڑے جانے سے متعلق بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستانی حکام کو آگاہ کیا ہے۔بھارت کی جانب سے اطلاع موصول ہونے کے بعد وزارت آبی وسائل نے اس متعلق فلڈ الرٹ جاری کردیا۔حکام کا بتانا ہےکہ بھارت کی جانب سے آنے والے پانی کے ریلوں کے باعث دریائے ستلج میں ہریکے زیریں اور فیروزپور زیریں پر اونچے درجے کا سیلاب ہے۔

دوسری جانب دریائے ستلج میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کے بعد تحصیل عارف والا کے مزید کئی دیہات اور بستیاں زیر آب آگئیں۔اس کےعلاوہ بہاولنگر میں سیلاب کے باعث بہت سی بستیاں زیر آب ہیں ا ور ان بستیوں میں بچوں کی بھی بڑی تعداد موجود ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…