ہفتہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2026 

ملتان میں شوہر اور بچوں کیساتھ سفرکرنیوالی خاتون کے ساتھ زیادتی کاڈراپ سین

datetime 24  اکتوبر‬‮  2026 |

ملتان( این این آئی)شاہ شمس مبینہ زیادتی و رابری کیس کا ڈراپ سین ہوگیا، وقوعہ منصوبہ بندی کے تحت رچایا گیا،

مرکزی کردار عابد کو گرفتار کرلیا گیا، تفتیش کے دوران سازش کے اہم حقائق سامنے آگئے۔ترجمان ملتان پولیس کے مطابق کاروباری تنازعہ پر مخالف کو سنگین مقدمے میں پھنسانے کے لیے جوڑے کو وقوعہ رچانے کے لیے تیار کیا گیا، منصوبہ 2 لاکھ روپے میں طے پایا جبکہ عابد نے 30 ہزار روپے ایڈوانس ادا کیے۔

پولیس ترجمان کے مطابق تکنیکی شواہد، ابتدائی طبی معائنے اور دیگر شواہد سے وقوعہ کے خود ساختہ ہونے کی تصدیق ہوئی، وقوعہ میں شامل جوڑا فرار ہے جس کی گرفتاری کے لیے پولیس ٹیموں کے چھاپے جاری ہیں۔ترجمان ملتان پولیس کے مطابق فرار ملزمان کے خلاف اینٹی ریپ (انویسٹی گیشن اینڈ ٹرائل) ایکٹ 2021 کے تحت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…