نیو گوادر ایئرپورٹ سے بین الاقوامی پروازوں کا آغاز
گوادر (این این آئی)نیو گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے جمعہ بین الاقوامی فلائٹ آپریشن کا بھی اغاز ہوگیا۔نوتعمیر ایئر پورٹ سے قومی ایئر لائن کی پہلی پرواز پی کے 197 صبح 9 بج کر 41 منٹ پر مسقط کے لیے روانہ ہوئی جبکہ مسقط سے یہی اے ٹی آر طیارہ پرواز پی کے 198 کے… Continue 23reading نیو گوادر ایئرپورٹ سے بین الاقوامی پروازوں کا آغاز