جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات، محموداچکزئی نے عمران کی نمائندگی سے انکار کردیا ہے،خواجہ آصف

datetime 2  اگست‬‮  2024

اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات، محموداچکزئی نے عمران کی نمائندگی سے انکار کردیا ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ محمود اچکزئی نے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات میں عمران خان کی نمائندگی سے انکار کردیا ہے۔سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر جاری بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ محمود اچکزئی بانی پی ٹی آئی کے مطابق اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مذاکرات میں ان… Continue 23reading اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات، محموداچکزئی نے عمران کی نمائندگی سے انکار کردیا ہے،خواجہ آصف

2ادارے پاور سیکٹر اور ایف بی آر صحیح نہیں ہوئے تو ناؤ ڈوب سکتی ہے،شہبازشریف

datetime 2  اگست‬‮  2024

2ادارے پاور سیکٹر اور ایف بی آر صحیح نہیں ہوئے تو ناؤ ڈوب سکتی ہے،شہبازشریف

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ2ادارے پاور سیکٹر اور ایف بی آر صحیح نہیں ہوئے تو ناؤ ڈوب سکتی ہے،ایبسولوٹلی ناٹ کی طرح جذباتی فیصلے نہیں کرنے،ہمیں اجتماعی طور پر کاوشیں کرنی ہوتی ہیں، تمام آئینی ادارے اپنی حدود میں رہ کر ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرتے ہیں… Continue 23reading 2ادارے پاور سیکٹر اور ایف بی آر صحیح نہیں ہوئے تو ناؤ ڈوب سکتی ہے،شہبازشریف

حکومت کا 5 سال سے لاپتا افراد کے خاندانوں کو فی کس 50 لاکھ روپے دینے کا اعلان

datetime 2  اگست‬‮  2024

حکومت کا 5 سال سے لاپتا افراد کے خاندانوں کو فی کس 50 لاکھ روپے دینے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت 5 سال سے لاپتا افراد کے خاندانوں کو فی کس 50، 50 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے ۔وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم کی حکومت میں شہباز شریف نے تمام جماعتوں… Continue 23reading حکومت کا 5 سال سے لاپتا افراد کے خاندانوں کو فی کس 50 لاکھ روپے دینے کا اعلان

نواز شریف سمیت پوری پارٹی نے مل کر اقتدار کے لیے بانی پی ٹی آئی کو ہٹوایا،محمدزبیر

datetime 2  اگست‬‮  2024

نواز شریف سمیت پوری پارٹی نے مل کر اقتدار کے لیے بانی پی ٹی آئی کو ہٹوایا،محمدزبیر

کراچی(این این آئی)سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہاہے کہ نواز شریف سمیت پوری پارٹی نے مل کر اقتدار کے لیے بانی پی ٹی آئی کو ہٹوایا۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کہ ن لیگ کو تکلیف ہے کہ بانی پی ٹی آئی گڈ لسٹ میں آگئے تو ہمارا کیا… Continue 23reading نواز شریف سمیت پوری پارٹی نے مل کر اقتدار کے لیے بانی پی ٹی آئی کو ہٹوایا،محمدزبیر

عمران سے ملاقات کیلئے آئے برطانوی صحافی کا ویزا منسوخ ،واپس بھیج دیا گیا

datetime 31  جولائی  2024

عمران سے ملاقات کیلئے آئے برطانوی صحافی کا ویزا منسوخ ،واپس بھیج دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کیلئے پاکستان آئے برطانوی صحافی کو ویزا منسوخ کرکے واپس وطن بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے پاکستان آنیوالے امریکی نژاد برطانوی صحافی چارلزگلاس کو ویزا منسوخ کرکے واپس بھیجا۔ذرائع کے مطابق چارلزگلاس نے… Continue 23reading عمران سے ملاقات کیلئے آئے برطانوی صحافی کا ویزا منسوخ ،واپس بھیج دیا گیا

نوجوانوں کیلئے 1کروڑ روپے تک قرضوں کا اعلان

datetime 31  جولائی  2024

نوجوانوں کیلئے 1کروڑ روپے تک قرضوں کا اعلان

پشاور(این این آئی)محکمہ امور نوجوانان نے نوجوانوں کیلئے ایک کروڑ روپے تک کے قرضوں کا اعلان کردیا ہے جبکہ گرمی کی چھٹیوں میں باقاعدگی سے سمر کورسز کرانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ گزشتہ روز ڈائریکٹوریٹ امور نوجوانان پشاور میں سمر شارٹ کورسز کی اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ تقریب کے مہمان… Continue 23reading نوجوانوں کیلئے 1کروڑ روپے تک قرضوں کا اعلان

خدیجہ شاہ نےعمران خان کی پیشکش قبول کرلی

datetime 31  جولائی  2024

خدیجہ شاہ نےعمران خان کی پیشکش قبول کرلی

راولپنڈی (این این آئی)9 مئی کے واقعات میں ملوث ہونے کے الزام میں جیل کاٹنے والی پی ٹی آئی کارکن اور امریکی فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ نے بانی پی ٹی آئی کی پیشکش قبول کرتے ہوئے اپنی امریکی شہریت ترک کرنے کا اعلان کیا ہے۔خدیجہ شاہ نے اپنے سوشل میڈیا اکانٹ انسٹاگرام پر ایک طویل… Continue 23reading خدیجہ شاہ نےعمران خان کی پیشکش قبول کرلی

ایران؛ اسرائیلی حملے میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ محافظ سمیت شہید

datetime 31  جولائی  2024

ایران؛ اسرائیلی حملے میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ محافظ سمیت شہید

تہران ،تل ابیب ،مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حماس نے اسماعیل ہنیہ کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے، وہ ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے ایران گئے تھے۔حماس کی… Continue 23reading ایران؛ اسرائیلی حملے میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ محافظ سمیت شہید

بجلی کے معاملے پر تاجروں کا بھی سڑکوں پر آنے کا اعلان

datetime 30  جولائی  2024

بجلی کے معاملے پر تاجروں کا بھی سڑکوں پر آنے کا اعلان

کراچی(این این آئی) کراچی کے تاجروں نے مہنگی بجلی اور تاجر دوست ٹیکس اسکیم کیخلاف سڑکوں پر آنے کا اعلان کردیا، پہلا احتجاجی مظاہرہ (کل)یکم اگست 2024بروز جمعرات سہ پہر چار بجے بولٹن مارکیٹ کے تاجروں کے ہمراہ ایم اے جناح روڈ پر کیا جائیگا، آل کراچی تاجر اتحاد کے چیئرمین عتیق میر نے تاجروں… Continue 23reading بجلی کے معاملے پر تاجروں کا بھی سڑکوں پر آنے کا اعلان

Page 55 of 72
1 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 72