اسلام آباد(این این آئی)سابق سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے خبردار کیا ہے کہ بھارت اکتوبر میں پاکستان پر حملہ کرسکتا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ نومبر میں ریاست بہار میں الیکشن ہے اور مودی نے ہمیشہ پاکستان دشمنی میں ووٹ حاصل کیا ہے۔
پاکستان کو بھارت سے چوکنا رہنے کی ضرورت ہے بھارت اکتوبر میں پاکستان کے خلاف جارحیت کے ارتکاب کا منصوبہ بنائے بیٹھا ہے ، سابق سیکرٹری خارجہ اعزاز چودھری کی وارننگ pic.twitter.com/bVdAfGekWE
— Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK) September 18, 2025