جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

بانی پی ٹی آئی کی مبینہ سہولت کاری، جیل افسران و اہلکاروں کی کڑی نگرانی کا فیصلہ

datetime 15  اگست‬‮  2024

بانی پی ٹی آئی کی مبینہ سہولت کاری، جیل افسران و اہلکاروں کی کڑی نگرانی کا فیصلہ

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے افسران کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کی مبینہ سہولت کاری کا معاملہ سامنے آنے پر عمران خان کے سیل کی سیکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کی کڑی نگرانی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جیل ذرائع کے مطابق سیکیورٹی اداروں کے اہلکار بھی سیل کے اطراف تعینات… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی کی مبینہ سہولت کاری، جیل افسران و اہلکاروں کی کڑی نگرانی کا فیصلہ

عمران خان کیلیے سہولتکاری؛ سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا پورا نیٹ ورک پکڑا گیا

datetime 15  اگست‬‮  2024

عمران خان کیلیے سہولتکاری؛ سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا پورا نیٹ ورک پکڑا گیا

راولپنڈی (این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی سہولت کاری کرنے والے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کا نیٹ ورک پکڑا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ اس ضمن میں اڈیالہ جیل کے مزید 2 افسران سے پوچھ گچھ شروع کر دی گئی۔دیگر 2 افسران میں اڈیالہ جیل کے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ… Continue 23reading عمران خان کیلیے سہولتکاری؛ سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا پورا نیٹ ورک پکڑا گیا

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کردیا

datetime 15  اگست‬‮  2024

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کردیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کردیا۔امریکی میگزین پولیٹیکو کے مطابق ولی عہد نے ارکان کانگریس سے کہا کہ انہوں نے سعودی اسرائیلی تعلقات کی بحالی اور امریکا کے ساتھ تعاون کی خاطر اپنی جان خطرے میں ڈال رکھی ہے۔ میگزین کے مطابق… Continue 23reading سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کردیا

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے لیے اپنی جیب سے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا

datetime 14  اگست‬‮  2024

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے لیے اپنی جیب سے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا

پشاور(این این آئی) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے لیے اپنی جیب سے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ ارشد ندیم ہمارا فخر اور ہماری شان ہے، اس نے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا ہے، ہم عوامی… Continue 23reading وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے لیے اپنی جیب سے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا

وزیر اعظم کا ارشد ندیم کیلئے 15کروڑ ،کوچ کیلئے ایک کروڑروپے انعام کااعلان

datetime 14  اگست‬‮  2024

وزیر اعظم کا ارشد ندیم کیلئے 15کروڑ ،کوچ کیلئے ایک کروڑروپے انعام کااعلان

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے پیرس اولمپک میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کے لیے حکومت پاکستان کی جانب سے 15 کروڑ روپے نقد انعام کا اعلان کرتے ہوئے ملک میں کھیلوں کے فروغ کے لیے خصوصی کمیٹی کے قیام کا اعلان کیا۔منگل کوشہباز شریف نے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم… Continue 23reading وزیر اعظم کا ارشد ندیم کیلئے 15کروڑ ،کوچ کیلئے ایک کروڑروپے انعام کااعلان

جنرل فیض کی گرفتاری فوج کا اندرونی معاملہ، پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں، عمران خان

datetime 13  اگست‬‮  2024

جنرل فیض کی گرفتاری فوج کا اندرونی معاملہ، پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں، عمران خان

راولپنڈی(این این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جنرل فیض کی گرفتاری کو فوج کا اندرونی معاملہ قرار دے دیا۔اڈیالہ جیل راولپنڈی میں وکلاء رہنماؤں نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی، جس کے بعد بانی پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھہ نے دیگر وکلاء کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading جنرل فیض کی گرفتاری فوج کا اندرونی معاملہ، پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں، عمران خان

مریم نواز کی ارشد ندیم کے گھر آمد، 10 کروڑ روپے کا چیک، سوک کار پیش

datetime 13  اگست‬‮  2024

مریم نواز کی ارشد ندیم کے گھر آمد، 10 کروڑ روپے کا چیک، سوک کار پیش

میاں چنوں (این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز میاں چنوں کے نواحی گاؤں میں اولمپیئن ارشد ندیم کے گھر پہنچیں اور انہوں نے ارشد ندیم کو 10 کروڑ روپے کا چیک اور ہونڈا سوک کا ر پی اے کے 92.97 کی چابی پیش کردی۔وزیر اعلیٰ مریم نواز کی آمد پر اولمپیئن ارشد ندیم اور… Continue 23reading مریم نواز کی ارشد ندیم کے گھر آمد، 10 کروڑ روپے کا چیک، سوک کار پیش

چیف جسٹس کو ایکسٹینشن دینے کی کوشش کی تو ہم احتجاج کریں گے، عمران خان

datetime 12  اگست‬‮  2024

چیف جسٹس کو ایکسٹینشن دینے کی کوشش کی تو ہم احتجاج کریں گے، عمران خان

راولپنڈی(این این آئی)سابق وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت دو تہائی اکثریت کو قائم کر کے آئین میں تبدیلی کرنا چاہتی ہے تاکہ دوبارہ قاضی فائز عیسٰی کو چیف جسٹس بنا سکے، حکومت نے اگر مخصوص نشستوں کا فیصلہ نہیں مانا اور چیف جسٹس کو ایکسٹینشن… Continue 23reading چیف جسٹس کو ایکسٹینشن دینے کی کوشش کی تو ہم احتجاج کریں گے، عمران خان

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا

datetime 12  اگست‬‮  2024

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا

راولپنڈی(این این آئی)سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف سپریم کورٹ کے حکم پر ٹاپ سٹی کی کورٹ آف انکوائری… Continue 23reading لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا

Page 52 of 73
1 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 73