کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر بم دھماکے کا مقدمہ درج
کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے بم دھماکے کا مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج کرلیا گیا۔سی ٹی ڈی کے مطابق کوئٹہ ریلوے سٹیشن بم دھماکے کا مقدمہ ایس ایچ او ریلوے کی مدعیت میں نامعلوم افراد کیخلاف سی ٹی ڈی تھانے میں درج کرلیا گیا ہے ۔ سی ٹی ڈی کے مطابق… Continue 23reading کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر بم دھماکے کا مقدمہ درج