تحریک انصاف کا دوبارہ اسلام آباد جانے کا فیصلہ
پشاور (این این آئی) پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی نے بھرپور تیاری کے ساتھ دوبارہ اسلام آباد جانے کا فیصلہ کرلیا۔تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس وزیر اعلی ہائوس میں وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں ارکان صوبائی اور قومی اسمبلی نے شرکت… Continue 23reading تحریک انصاف کا دوبارہ اسلام آباد جانے کا فیصلہ