بدھ‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2026 

انجینئر محمد علی مرزا کے خلاف توہین رسالت (295 سی) کا مقدمہ درج

datetime 27  اگست‬‮  2025

انجینئر محمد علی مرزا کے خلاف توہین رسالت (295 سی) کا مقدمہ درج

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)معروف مذہبی سکالر انجینئر محمد علی مرزا کے خلاف توہین رسالت ﷺ کی دفعہ 295 سی کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔یہ مقدمہ تھانہ سٹی جہلم میں شہری حمیر علی قادری کی درخواست پر پیکا ایکٹ اور 295 سی کے تحت درج کیا گیا۔ مقدمہ ایک متنازعہ ویڈیو کلپ وائرل… Continue 23reading انجینئر محمد علی مرزا کے خلاف توہین رسالت (295 سی) کا مقدمہ درج

سلمان اکرم راجا نے علیمہ خان کی کس بات پر دلبرداشتہ ہو کرسیکرٹری جنرل کا عہدہ چھوڑنےکافیصلہ کیا؟

datetime 26  اگست‬‮  2025

سلمان اکرم راجا نے علیمہ خان کی کس بات پر دلبرداشتہ ہو کرسیکرٹری جنرل کا عہدہ چھوڑنےکافیصلہ کیا؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ کے بطور سیکریٹری جنرل استعفیٰ کے پس منظر میں اہم معلومات سامنے آئی ہیں۔پارٹی ذرائع کے مطابق، ضمنی انتخابات کے حوالے سے سلمان اکرم راجہ اور علیمہ خان کے درمیان تلخ بحث ہوئی۔ علیمہ خان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے… Continue 23reading سلمان اکرم راجا نے علیمہ خان کی کس بات پر دلبرداشتہ ہو کرسیکرٹری جنرل کا عہدہ چھوڑنےکافیصلہ کیا؟

علیمہ خان سے تلخ کلامی کے بعد سلمان اکرم راجہ کا استعفے کا اعلان

datetime 26  اگست‬‮  2025

علیمہ خان سے تلخ کلامی کے بعد سلمان اکرم راجہ کا استعفے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے تاکہ وہ اپنی توجہ مکمل طور پر قانونی امور پر مرکوز رکھ سکیں۔ یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب پارٹی کے اندر اختلافات کھل کر… Continue 23reading علیمہ خان سے تلخ کلامی کے بعد سلمان اکرم راجہ کا استعفے کا اعلان

بھارت نے 15 پاکستانی گرفتار کر لیے

datetime 26  اگست‬‮  2025

بھارت نے 15 پاکستانی گرفتار کر لیے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت نے 15 پاکستانی ماہی گیر گرفتار کر لیے۔کراچی سے فشر فوک فورم کے مطابق گرفتار تمام ماہی گیروں کا تعلق ضلع سجاول سے ہے۔فشر فوک فورم کے مطابق ماہی گیروں کو حراست میں لینا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ فورم نے حکومتِ پاکستان اور وزارتِ خارجہ سے اپیل کی… Continue 23reading بھارت نے 15 پاکستانی گرفتار کر لیے

انجینئر محمد علی مرزا گرفتار

datetime 26  اگست‬‮  2025

انجینئر محمد علی مرزا گرفتار

جہلم (این این آئی)جہلم پولیس نے مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا کو گرفتار کر لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جہلم کے تھانہ سٹی پولیس نے اسکالر انجینئر محمد علی مرزا کو گرفتار کرکے جیل منتقل کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جہلم کے ڈپٹی کمشنر کے حکم پر مذہبی اسکالر کو مینٹیننس آف پبلک آرڈر (ایم… Continue 23reading انجینئر محمد علی مرزا گرفتار

ریاستی اداروں کیخلاف تقاریر و نعرے بازی، پی ٹی آئی عہدیدار سمیت 20افراد گرفتار

datetime 26  اگست‬‮  2025

ریاستی اداروں کیخلاف تقاریر و نعرے بازی، پی ٹی آئی عہدیدار سمیت 20افراد گرفتار

کراچی (این این آئی)پیر آباد پولیس نے ریاست پاکستان اور ریاستی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر اور تمام سیکیورٹی فورسز کے خلاف نعرے بازی، جلاو گھیراو اور پولیس پر لاٹھیوں، ڈنڈوں اور پتھروں سے حملہ کرنے کے الزام میں پی ٹی آئی کے علاقائی عہدیدار سمیت 20 افراد کو گرفتار کر لیا۔گرفتار افراد کے… Continue 23reading ریاستی اداروں کیخلاف تقاریر و نعرے بازی، پی ٹی آئی عہدیدار سمیت 20افراد گرفتار

وفاقی حکومت کا کابینہ کی ایک ماہ کی تنخواہ سیلاب ریلیف فنڈ میں دینے کا فیصلہ واپس،نوٹیفکیشن جاری

datetime 25  اگست‬‮  2025

وفاقی حکومت کا کابینہ کی ایک ماہ کی تنخواہ سیلاب ریلیف فنڈ میں دینے کا فیصلہ واپس،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی کابینہ کے ارکان کی ایک ماہ کی تنخواہ سیلاب ریلیف فنڈ میں دینے کا معاملہ وفاقی حکومت نے فیصلہ واپس لے لیا، وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے کابینہ ارکان کی ایک ماہ کی تنخواہ سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے دینے کااعلان کیا تھا، یہ رقم… Continue 23reading وفاقی حکومت کا کابینہ کی ایک ماہ کی تنخواہ سیلاب ریلیف فنڈ میں دینے کا فیصلہ واپس،نوٹیفکیشن جاری

عمران خان نے مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دے دی

datetime 25  اگست‬‮  2025

عمران خان نے مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دے دی

اسلام آ با د (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کرانے کے لیے کیپیٹل پولیس آفیسر (سی پی او) کو باضابطہ درخواست جمع کروا دی۔تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے وکیل تابش فاروق نے یہ درخواست کوریئر کے ذریعے سی پی… Continue 23reading عمران خان نے مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دے دی

بھارت کا جنگ کے بعد پاکستان سے پہلا رابطہ

datetime 25  اگست‬‮  2025

بھارت کا جنگ کے بعد پاکستان سے پہلا رابطہ

اسلام آباد(این این آئی)بھارت نے سندھ طاس معاہدے کے تحت سیلاب کے معاملے پر پاکستان سے رابطہ کیا ہے۔بھارت نے دریائے توی میں جموں کے مقام پر ممکنہ بڑے سیلاب سے پاکستان کو آگاہ کر دیا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق سیلاب کی ممکنہ صورتحال سے بھارتی ہائی کمیشن اسلام آباد کی جانب سے آگاہ کیا… Continue 23reading بھارت کا جنگ کے بعد پاکستان سے پہلا رابطہ

1 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 202