ملیر جیل سے 216 قیدی دیواریں توڑ کر فرار ہوگئے
کراچی(این این آئی) کراچی میں زلزلے کے جھٹکوں کے دوران ملیر جیل سے 216 قیدی دیواریں توڑ کر فرار ہوگئے۔قیدیوں نے پولیس اہلکاروں سے اسلحہ چھین کر فائرنگ کی، فائرنگ کے دوران ایک قیدی ہلاک جبکہ 5 زخمی ہوگئے، 3 ایف سی کے اہلکار بھی زخمی ہوئے 80 قیدیوں کو مختلف علاقوں سے گرفتار کر… Continue 23reading ملیر جیل سے 216 قیدی دیواریں توڑ کر فرار ہوگئے







































