جمعرات‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2025 

بھارت نے دریاؤں میں مزید پانی چھوڑ دیا، مرالہ سے 5لاکھ کیوسک کا بڑا ریلا چناب میں داخل، فلڈ الرٹ جاری

datetime 3  ستمبر‬‮  2025

بھارت نے دریاؤں میں مزید پانی چھوڑ دیا، مرالہ سے 5لاکھ کیوسک کا بڑا ریلا چناب میں داخل، فلڈ الرٹ جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارت کی طرف سے دریاؤں میں پانی کے اخراج اور بالائی علاقوں میں مسلسل بارشوں کے سبب دریائے چناب، ستلج اور راوی کے بہاؤ میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔ پہلے سے بھپرا ہوا دریائے چناب اب خوفناک سیلابی ریلے کے ساتھ ملتان ڈویژن میں داخل ہو چکا ہے۔ہیڈ مرالہ کے مقام… Continue 23reading بھارت نے دریاؤں میں مزید پانی چھوڑ دیا، مرالہ سے 5لاکھ کیوسک کا بڑا ریلا چناب میں داخل، فلڈ الرٹ جاری

عمران خان نے شیرافضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کا حتمی فیصلہ سنا دیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2025

عمران خان نے شیرافضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کا حتمی فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پارٹی میں شیر افضل مروت کی واپسی کا کوئی امکان نہیں ہے، عمران خان نے واضح کر دیا ہے کہ وہ تحریک انصاف… Continue 23reading عمران خان نے شیرافضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کا حتمی فیصلہ سنا دیا

امیربالاج قتل کیس؛جے آئی ٹی نے گوگی بٹ کو گناہ گار قرار دیدیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2025

امیربالاج قتل کیس؛جے آئی ٹی نے گوگی بٹ کو گناہ گار قرار دیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم(جے آئی ٹی )نے امیر بالاج قتل کیس میں گوگی بٹ کو گناہ گار قرار دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق جے آئی ٹی ذرائع کاکہنا ہے کہ گوگی بٹ نے امیربالاج کے قتل کی منصوبہ بندی کی، خواجہ عقیل عرف گوگی بٹ کیس کے مرکزی ملزم طیفی بٹ سے… Continue 23reading امیربالاج قتل کیس؛جے آئی ٹی نے گوگی بٹ کو گناہ گار قرار دیدیا

یورپی یونین کا سیلاب متاثرین کیلئے 35 کروڑ ہنگامی امداد کا اعلان

datetime 2  ستمبر‬‮  2025

یورپی یونین کا سیلاب متاثرین کیلئے 35 کروڑ ہنگامی امداد کا اعلان

برسلز (این این آئی)یورپی یونین نے سیلاب متاثرین کے لیے فوری طور پر 35 کروڑ روپے ہنگامی امداد کا اعلان کیا ہے۔ ایک بیان میں یورپی یونین نے کہاکہ سیلاب متاثرین کی فوری ضروریات کے لیے 35 کروڑ روپے کی امداد دے رہے ہیں، پاکستان میں تباہ کن فلیش فلڈز سے متعدد افراد جاں بحق… Continue 23reading یورپی یونین کا سیلاب متاثرین کیلئے 35 کروڑ ہنگامی امداد کا اعلان

پیپلز پارٹی، عوامی نیشنل پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام (ف) نے کالاباغ ڈیم کی تجویز مسترد کردی

datetime 2  ستمبر‬‮  2025

پیپلز پارٹی، عوامی نیشنل پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام (ف) نے کالاباغ ڈیم کی تجویز مسترد کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی جانب سے کالا باغ ڈیم کی تعمیر کی تجویز سامنے آنے کے بعد ملک کی مختلف سیاسی جماعتوں نے اسے سختی سے مسترد کر دیا ہے۔اے این پی کے سربراہ ایمل ولی خان نے اپنے بیان میں کہا کہ کالا باغ ڈیم سیلابی… Continue 23reading پیپلز پارٹی، عوامی نیشنل پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام (ف) نے کالاباغ ڈیم کی تجویز مسترد کردی

سابق بھارتی جنرل کا پاکستان کے خلاف آبی دہشت گردی منصوبے کا انکشاف

datetime 2  ستمبر‬‮  2025

سابق بھارتی جنرل کا پاکستان کے خلاف آبی دہشت گردی منصوبے کا انکشاف

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی فوج کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل کنول جیت سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر کے پاکستان کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ان کا انٹرویو کلپ شیئر کیا، جس میں جنرل ریٹائرڈ کنول جیت سنگھ نے… Continue 23reading سابق بھارتی جنرل کا پاکستان کے خلاف آبی دہشت گردی منصوبے کا انکشاف

اسلام آباد میں بارش، بارہ کہو ڈوب گیا، نالہ لئی کیلئے انخلا کا الرٹ جاری

datetime 1  ستمبر‬‮  2025

اسلام آباد میں بارش، بارہ کہو ڈوب گیا، نالہ لئی کیلئے انخلا کا الرٹ جاری

راولپنڈی/اسلام آباد این این آئی)وفاقی دارالحکومت سمیت راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، سڑکیں تالاب بن گئیں، بارہ کہو کا علاقہ پانی میں ڈوب گیا۔ جڑواں شہروں میں بارش کے باعث نالہ لئی کے اطراف انخلا کا الرٹ جاری کر دیا گیا، نالہ لئی کے اطراف رہائش پذیر لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کی… Continue 23reading اسلام آباد میں بارش، بارہ کہو ڈوب گیا، نالہ لئی کیلئے انخلا کا الرٹ جاری

شدید زخمیوں کو بغیر ویزا پاکستان منتقل کیا جائے، کےپی اسمبلی میں افغانستان میں زلزلے پر متفقہ قرارداد منظور

datetime 1  ستمبر‬‮  2025

شدید زخمیوں کو بغیر ویزا پاکستان منتقل کیا جائے، کےپی اسمبلی میں افغانستان میں زلزلے پر متفقہ قرارداد منظور

پشاور (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا اسمبلی نے افغانستان میں حالیہ زلزلے سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متفقہ قرارداد منظور کر لی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ افغان عوام کی ہر ممکن مدد کو اسلامی اور انسانی فریضہ سمجھا جائے گا۔ ارکانِ اسمبلی نے جاں… Continue 23reading شدید زخمیوں کو بغیر ویزا پاکستان منتقل کیا جائے، کےپی اسمبلی میں افغانستان میں زلزلے پر متفقہ قرارداد منظور

بھارت نے دریائے ستلج پر اونچے درجے کے سیلاب سے آگاہ کردیا، 9 اضلاع میں ہائی الرٹ جاری

datetime 1  ستمبر‬‮  2025

بھارت نے دریائے ستلج پر اونچے درجے کے سیلاب سے آگاہ کردیا، 9 اضلاع میں ہائی الرٹ جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت نے پاکستان کو دریائے ستلج پر اونچے درجے کے سیلاب سے آگاہ کردیا۔وزارت آبی وسائل کے مطابق پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن نے وزارت آبی وسائل کو ستلج میں سیلاب کے بارے میں آگاہ کیا۔وزارت آبی وسائل نے بتایاکہ دریائے ستلج میں ہریکے زیریں اور فیروزپور زیریں پر اونچے درجے… Continue 23reading بھارت نے دریائے ستلج پر اونچے درجے کے سیلاب سے آگاہ کردیا، 9 اضلاع میں ہائی الرٹ جاری

1 2 3 4 5 6 157