اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

امریکا نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر مشرق وسطیٰ کے 14 ممالک سے نکلنے کی ہدایت کردی

datetime 3  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)امریکا نے خطے میں بڑھتی ہوئی سیکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر اپنے شہریوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ مشرقِ وسطیٰ کے متعدد ممالک فوری طور پر چھوڑ دیں۔

امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی تازہ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ بحرین، مصر، ایران، عراق، اسرائیل (بشمول مغربی کنارہ اور غزہ)، اردن، کویت، لبنان، عمان، قطر، سعودی عرب، شام، متحدہ عرب امارات اور یمن میں موجود امریکی شہری سیکیورٹی خدشات کے باعث اپنی مدد آپ کے تحت جلد از جلد ان ممالک سے روانہ ہو جائیں۔دوسری جانب کینیڈا نے بھی اپنے شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے دبئی سے فوری انخلا کی ہدایت دی ہے۔

کینیڈین حکام کا کہنا ہے کہ خصوصی پروازوں کے انتظام کا انتظار نہ کیا جائے بلکہ متبادل راستے اختیار کرتے ہوئے زمینی راستے سے سعودی عرب یا سلطنت عمان کا رخ کیا جائے۔کینیڈین حکومت نے مزید خبردار کیا ہے کہ کسی بھی وقت میزائل یا ڈرون حملوں کا خطرہ موجود ہے اور سیکیورٹی کی صورتحال اچانک مزید خراب ہو سکتی ہے۔ شہریوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ فوجی تنصیبات اور دیگر حساس مقامات سے دور رہیں اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…