ہفتہ‬‮ ، 07 دسمبر‬‮ 2024 

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے پر غور

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2024

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے پر غور

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے مشیر برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ حکومت سمجھتی ہے کہ گورنر راج لگانا مناسب اقدام ہوگا اور کچھ عرصے کے لیے خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ وزیراعظم شہباز شریف خیبر پختونخوا میں گورنر راج پر کلیئر… Continue 23reading وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے پر غور

پی ٹی آئی احتجاج میں غیر قانونی افغانیوں کی موجودگی کے شواہد سامنے آگئے

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2024

پی ٹی آئی احتجاج میں غیر قانونی افغانیوں کی موجودگی کے شواہد سامنے آگئے

اسلام آباد(این این آئی) پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران غیر قانونی افغانیوں کی موجودگی کے شواہد سامنے آگئے، جنہیں پیسے دے کر احتجاج میں شرانگیزی کے لئے لایا گیا تھا۔گرفتار غیر قانونی افغان بیت اللہ نے کہاکہ میرا تعلق افغانستان سے ہے ہمارے لوگ پولیس اور رینجرز کے اہلکاروں پر فائرنگ کر رہے… Continue 23reading پی ٹی آئی احتجاج میں غیر قانونی افغانیوں کی موجودگی کے شواہد سامنے آگئے

مشال یوسفزئی وزیراعلیٰ کے پی کی معاون خصوصی کے عہدے سے برطرف

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2024

مشال یوسفزئی وزیراعلیٰ کے پی کی معاون خصوصی کے عہدے سے برطرف

پشاور(این این آئی)مشال یوسفزئی کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی معاون خصوصی کے عہدے سے برطرف کردیا گیا۔مشال یوسفزئی نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے تصدیق کی کہ انہیں معاون خصوصی کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ مجھے نجی ٹی وی کو انٹرویو کی بنیاد پر ڈی نوٹیفائی کیا گیا… Continue 23reading مشال یوسفزئی وزیراعلیٰ کے پی کی معاون خصوصی کے عہدے سے برطرف

گورنر راج لگانا ہے تو لگا دو، اس کے بعد تم ہمارے صوبے میں رہ نہیں سکو گے: علی امین کی دھمکی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2024

گورنر راج لگانا ہے تو لگا دو، اس کے بعد تم ہمارے صوبے میں رہ نہیں سکو گے: علی امین کی دھمکی

پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے حکومت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر راج لگانا ہے تو لگا دو، اس کے بعد تم ہمارے صوبے میں رہ نہیں سکو گے۔وزیر اعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈا پور نے پشاور میں صوبائی اسمبلی سے خطاب میں حکومت کو دھمکیاں دیتے ہوئے کہا… Continue 23reading گورنر راج لگانا ہے تو لگا دو، اس کے بعد تم ہمارے صوبے میں رہ نہیں سکو گے: علی امین کی دھمکی

پراسکیوشن کے پاس اشتعال انگیزی کے ہدایات کے ثبوت موجود ہیں، تحریری فیصلہ جاری

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2024

پراسکیوشن کے پاس اشتعال انگیزی کے ہدایات کے ثبوت موجود ہیں، تحریری فیصلہ جاری

لاہور(این این آئی) انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نو مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتیں مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔اے ٹی سی جج نے6 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ فیصلے میں کہا گیا کہ سازش کے گواہان کے بیانات ریکارڈ پر… Continue 23reading پراسکیوشن کے پاس اشتعال انگیزی کے ہدایات کے ثبوت موجود ہیں، تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد دھرنا، پی ٹی آئی کی 12 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2024

اسلام آباد دھرنا، پی ٹی آئی کی 12 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق

پشاور(این این آئی)پی ٹی آئی کے اسلام آباد دھرنے میں بڑی تعداد میں ہلاکتوں کے دعوے کے بعد ترجمان نے 12 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان وقاص اکرم شیخ نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے ساتھ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے… Continue 23reading اسلام آباد دھرنا، پی ٹی آئی کی 12 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق

فیلڈ یونٹس دفاع وطن کیلئے جدید ترین ہتھیاروں کا زیادہ سے زیادہ استعمال یقینی بنائیں،جنرل ساحر شمشاد مرزا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2024

فیلڈ یونٹس دفاع وطن کیلئے جدید ترین ہتھیاروں کا زیادہ سے زیادہ استعمال یقینی بنائیں،جنرل ساحر شمشاد مرزا

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے بحریہ کے آپریشنل اثاثوں، آپریشنل سرفیس شپ اور سب میرین کا جائزہ لیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ساحر شمشاد مرزا نے سمندر میں یونٹس کی آپریشنل تیاریوں اور جنگی تیاریوں کا… Continue 23reading فیلڈ یونٹس دفاع وطن کیلئے جدید ترین ہتھیاروں کا زیادہ سے زیادہ استعمال یقینی بنائیں،جنرل ساحر شمشاد مرزا

ڈی چوک احتجاج کے فلاپ ہونے کے بعد بشریٰ بی بی کا موقف سامنے آ گیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2024

ڈی چوک احتجاج کے فلاپ ہونے کے بعد بشریٰ بی بی کا موقف سامنے آ گیا

پشاور(این این آئی)بشریٰ بی بی کی ترجمان مشال یوسفزئی نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے حکم کے مطابق انہیں ڈی چوک پہنچنا تھا۔ اپنے ایک بیان میں مشال یوسفزئی نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کے مطابق ڈی چوک میں پارٹی قیادت نہیں تھی،… Continue 23reading ڈی چوک احتجاج کے فلاپ ہونے کے بعد بشریٰ بی بی کا موقف سامنے آ گیا

دھرنا سنگجانی نہ لے جانے کے ذمہ دار بانی ہیں، شیر افضل مروت

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2024

دھرنا سنگجانی نہ لے جانے کے ذمہ دار بانی ہیں، شیر افضل مروت

پشاور(این این آئی)پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے دھرنا سنگجانی نہ لے جانے کی ذمے داری بانی پی ٹی آئی پر ڈالتے ہوئے کہا کہ بیرسٹر گوہر نے بانی پی ٹی آئی کو سنگجانی پر دھرنا دینے کی حکومتی پیش کش سے آگاہ کیا مگر بانی پی ٹی آئی سنگجانی میں دھرنے پر… Continue 23reading دھرنا سنگجانی نہ لے جانے کے ذمہ دار بانی ہیں، شیر افضل مروت

Page 4 of 67
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 67