اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

ابوظہبی،ایرانی میزائلوں کی نئی لہر بھی ناکام، تمام اہداف فضا میں تباہ

datetime 28  فروری‬‮  2026 |

ابو ظہبی (این این آئی)ابوظہبی میں وزارتِ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی میزائلوں کی ایک نئی لہر کو بھی یو اے ای کے دفاعی نظام نے کامیابی سے روک لیا۔

سرکاری بیان کے مطابق تمام میزائل فضا میں ہی تباہ کر دیئے گئے اور کسی بھی ممکنہ خطرے کو مؤثر انداز میں ناکام بنایا گیا، وزارت کے مطابق تازہ کارروائی کے دوران کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔حکام کے مطابق فضائی دفاعی نظام مکمل طور پر فعال رہا اور متعلقہ اداروں کے درمیان ہم آہنگی کے ذریعے صورتحال کو فوری کنٹرول کیا گیا۔اعلامیے میں واضح کیا گیا کہ ملکی فضائی حدود اور اہم تنصیبات کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے، سکیورٹی ادارے ہائی الرٹ پر موجود ہیں اور کسی بھی پیش رفت سے نمٹنے کے لیے مکمل تیاری برقرار ہے۔عوام کو یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ حفاظتی اقدامات مؤثر انداز میں نافذ ہیں اور صورتحال مستحکم ہے۔

وزارتِ دفاع نے شہریوں اور رہائشیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ پرسکون رہیں، غیر مصدقہ اطلاعات سے گریز کریں اور صرف سرکاری ذرائع سے معلومات حاصل کریں، مزید اپڈیٹس باضابطہ طور پر جاری کی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…