جمعہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2024 

فلسطین کے دو ریاستی حل کے بعد ہی اسرائیل سے بات چیت ہوسکتی ہے، عمران خان

عمران خان
عمران خان
datetime 23  ستمبر‬‮  2024

فلسطین کے دو ریاستی حل کے بعد ہی اسرائیل سے بات چیت ہوسکتی ہے، عمران خان

راولپنڈی (این این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اسرائیل کے حوالے سے میرا موقف آج بھی وہی ہے کہ فلسطین میں لوگوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے، اسرائیلی آرٹیکل میں میری تعریف کی گئی ہے لگتا ہے ان لوگوں کو انگریزی سمجھ نہیں آتی؟اڈیالہ جیل میں میڈیا سے… Continue 23reading فلسطین کے دو ریاستی حل کے بعد ہی اسرائیل سے بات چیت ہوسکتی ہے، عمران خان

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2024

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا جس میں کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کا یکم مارچ فیصلہ آئین سے متصادم ہے، اس فیصلے کی کوئی آئینی حیثیت نہیں۔ الیکشن کمیشن کو کہا وہ باقی 41ایم این ایز کے 15روز کے… Continue 23reading سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

عمران خان پاکستان میں اسرائیل سے متعلق عوامی رائے اور فوجی پالیسی بدل سکتے ہیں، یروشلم پوسٹ

datetime 22  ستمبر‬‮  2024

عمران خان پاکستان میں اسرائیل سے متعلق عوامی رائے اور فوجی پالیسی بدل سکتے ہیں، یروشلم پوسٹ

یروشلم(این این آئی)اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کے آرٹیکل میں بانی پی ٹی آئی کو اسرائیل کا حمایتی قرار دے دیا گیا۔یروشلم پوسٹ نے اسرائیل کے اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے دعوؤں کی تصدیق کی ہے۔اسرائیلی اخبار کے آرٹیکل میں کہا گیا کہ سابق وزیراعظم اسرائیل مخالف بیان دینے کے باوجود اسرائیل سے بہتر تعلقات کے… Continue 23reading عمران خان پاکستان میں اسرائیل سے متعلق عوامی رائے اور فوجی پالیسی بدل سکتے ہیں، یروشلم پوسٹ

شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی کے لاہور جلسے میں شرکت سے معذرت کرلی

datetime 21  ستمبر‬‮  2024

شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی کے لاہور جلسے میں شرکت سے معذرت کرلی

پشاور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت ‘طبیعت خراب’ ہونے کے باعث لاہور میں منعقد پی ٹی آئی کے جلسہ میں شرکت سے معذرت کرلی۔سماجی روابط کی ویب سائٹ ایکس پر انہوں نے کہا کہ ‘دن کے وقت میری طبیعت ٹھیک تھی لیکن شام کو بکار لوٹ آیا اور… Continue 23reading شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی کے لاہور جلسے میں شرکت سے معذرت کرلی

اسپیکر قومی اسمبلی کا ایوان میں فوج اور عدلیہ کیخلاف تقاریر روکنے کا فیصلہ

datetime 20  ستمبر‬‮  2024

اسپیکر قومی اسمبلی کا ایوان میں فوج اور عدلیہ کیخلاف تقاریر روکنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے ایوان میں فوج اور عدلیہ کیخلاف تقاریر کو روکنے کا اعلان کردیا۔میڈیا سے گفتگو میں اسپکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے واضح کیا ہے کہ قومی اسمبلی میں فوج اور عدلیہ کے خلاف تقاریر روکی جائیں گی، آئین میں بھی لکھا ہے کہ عدلیہ اور… Continue 23reading اسپیکر قومی اسمبلی کا ایوان میں فوج اور عدلیہ کیخلاف تقاریر روکنے کا فیصلہ

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نئی پارٹی پوزیشن جاری کردی، تحریک انصاف کا وجود ختم

datetime 20  ستمبر‬‮  2024

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نئی پارٹی پوزیشن جاری کردی، تحریک انصاف کا وجود ختم

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نئی پارٹی پوزیشن جاری کردی، جس میں پاکستان تحریک انصاف کا نام ہی شامل نہیں ہے، 80 اراکین کو سنی اتحاد کونسل کا رکن ظاہر کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ میں قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری بیان کے حوالے سے بتایا گیا کہ نئی پارٹی پوزیشن… Continue 23reading قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نئی پارٹی پوزیشن جاری کردی، تحریک انصاف کا وجود ختم

جلسے سے روکا گیا تو مینار پاکستان پر پوری قوم احتجاج کرے گی، عمران خان

datetime 20  ستمبر‬‮  2024

جلسے سے روکا گیا تو مینار پاکستان پر پوری قوم احتجاج کرے گی، عمران خان

راولپنڈی (این این آئی)سابق وزیر اعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ جلسے سے روکا گیا تو مینار پاکستان پر پوری قوم احتجاج کرے گی۔اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ لاہور میں جلسے کی اجازت نہ دی گئی تو جلسے کو احتجاج میں بدل دیں گے،… Continue 23reading جلسے سے روکا گیا تو مینار پاکستان پر پوری قوم احتجاج کرے گی، عمران خان

صدرِ مملکت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر دستخط کر دئیے

datetime 20  ستمبر‬‮  2024

صدرِ مملکت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر دستخط کر دئیے

اسلام آباد (این این آئی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر دستخط کر دیے۔اس سے قبل وزیرِاعظم شہباز شریف اور وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کر لیا تھا۔وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کیا۔وزارتِ قانون نے گزشتہ روز آرڈیننس وزیرِاعظم… Continue 23reading صدرِ مملکت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر دستخط کر دئیے

”گنڈاپور کا خواب چکنا چور”! مذاکرات مرکزی حکومتوں کا کام ہے: افغان قونصل جنرل

datetime 20  ستمبر‬‮  2024

”گنڈاپور کا خواب چکنا چور”! مذاکرات مرکزی حکومتوں کا کام ہے: افغان قونصل جنرل

پشاور (این این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے افغانستان سے براہ راست مذاکرات کی امیدوں پر پانی پھر گیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے افغان قونصل جنرل محب شاکر کا کہنا تھا کہ پاکستان اورافغانستان کے درمیان مذاکرات بڑی سطح کی بات ہے، مذاکرات کرنا ہمارے بس کی بات نہیں، دونوں ممالک… Continue 23reading ”گنڈاپور کا خواب چکنا چور”! مذاکرات مرکزی حکومتوں کا کام ہے: افغان قونصل جنرل