جمعرات‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2026 

جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ واش روم میں گر کر زخمی،آئی ایس پی آر نے صحت سے متعلق اپڈیٹ جاری کردی

datetime 12  فروری‬‮  2026 |

راولپنڈی (این این آئی)انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے گھر میں گر کر زخمی ہونے کی تصدیق کر دی۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے کہا گیا کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کو رہائش گاہ پر گرنے سے چوٹ لگی ہے۔سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کی صحت سے متعلق اپ ڈیٹ دیتے ہوئے آئی ایس پی آر نے کہا کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اس وقت سی ایم ایچ میں زیرِ علاج ہیں۔



کالم



شوگر کے مریضوں کے لیے


گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…